• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعوت شیطانی سے متعلق ابن لعل دین کی کتاب

شمولیت
مئی 16، 2011
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
0
اسلام علیکم
اللہ آپ کو اس عظیم کام پر اجر عظیم عطا فرمائے
فیضان سنت نامی کتاب جس میں بدعتوں کو جمع کیا گیا ہے اس کتاب کے رد میں ابن لعل دین کی کتاب سنتیں یا بدعتیں؟ نامی کتاب کو کتاب و سنت ڈاٹ کام پر ضرور اپ لوڈ کریں ۔ مصنف اور کتاب کے نام کچھ فرق ہو سکتا ہے ۔
طالب دعا
چودھری منظر سردار
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
میرے خیال میں ابن لعل دین کی کتاب کا نام "میٹھی میٹھی سنتیں یا۔۔۔؟‘‘ ہے۔ واللہ اعلم۔۔!
اور یہ بہت ہی اچھی کتاب ہے۔ ضرور اپ لوڈ ہونی چاہئے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
جی بھائی معذرت کے ساتھ کتاب اسکیننگ کے مراحل میں ہے۔جوں ہی اسکین ہوکر آتی ہے تو اس کو اپلوڈنگ لسٹ میں شامل کرلیا جائے گا۔انشاءاللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جی بھائی معذرت کے ساتھ کتاب اسکیننگ کے مراحل میں ہے۔جوں ہی اسکین ہوکر آتی ہے تو اس کو اپلوڈنگ لسٹ میں شامل کرلیا جائے گا۔انشاءاللہ
کیا یہ کتاب اسکین نہیں ہوئی؟ یا اپ لوڈ ہو گئی ہے؟ مجھے لنک نہیں مل رہا۔
 

baig

رکن
شمولیت
فروری 06، 2017
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
70
اسلام علیکم
اللہ آپ کو اس عظیم کام پر اجر عظیم عطا فرمائے
فیضان سنت نامی کتاب جس میں بدعتوں کو جمع کیا گیا ہے اس کتاب کے رد میں ابن لعل دین کی کتاب سنتیں یا بدعتیں؟ نامی کتاب کو کتاب و سنت ڈاٹ کام پر ضرور اپ لوڈ کریں ۔ مصنف اور کتاب کے نام کچھ فرق ہو سکتا ہے ۔
طالب دعا
چودھری منظر سردار
بریلوی مسلک کی میٹھی میٹھی سنتیں یا۔۔۔۔۔۔؟ تالیف ابن لعل دین
http://www.mediafire.com/file/qpvkl3dsk6ll53m/%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D9%84%D9%88%DB%8C_%D9%85%D8%B3%D9%84%DA%A9_%DA%A9%DB%8C_%D9%85%DB%8C%D9%B9%DA%BE%DB%8C_%D9%85%DB%8C%D9%B9%DA%BE%DB%8C_%D8%B3%D9%86%D8%AA%DB%8C%DA%BA_%DB%8C%D8%A7%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%D8%9F_%D8%AA%D8%A7%D9%84%DB%8C%D9%81_%D8%A7%D8%A8%D9%86_%D9%84%D8%B9%D9%84_%D8%AF%DB%8C%D9%86.pdf/file

گوھر شاھی کی گوھر افشانیاں تالیف ابن لعل دین نظر ثانی امیر حمزہ جدید ایڈیشن
http://www.mediafire.com/file/0h2kyvlbwcivjzr/%DA%AF%D9%88%DA%BE%D8%B1_%D8%B4%D8%A7%DA%BE%DB%8C_%DA%A9%DB%8C_%DA%AF%D9%88%DA%BE%D8%B1_%D8%A7%D9%81%D8%B4%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%A7%DA%BA_%D8%AA%D8%A7%D9%84%DB%8C%D9%81_%D8%A7%D8%A8%D9%86_%D9%84%D8%B9%D9%84_%D8%AF%DB%8C%D9%86_%D9%86%D8%B8%D8%B1_%D8%AB%D8%A7%D9%86%DB%8C_%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%B1_%D8%AD%D9%85%D8%B2%DB%81_%D8%AC%D8%AF%DB%8C%D8%AF_%D8%A7%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%B4%D9%86.pdf/file
 
Top