• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دفاع یزید بن معاویہ سیریز ( قسط نمبر 1: یزید بن معاویہ کا دفاع کیوں؟؟؟؟؟)

شمولیت
جولائی 31، 2018
پیغامات
49
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
17
تحقیق و تحریر:
محمد طلحہ سلفی


نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

" حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ النَّهْشَلِيِّ، عَنْ مَرْزُوقٍ أَبِي بَكْرٍ التَّيْمِيِّ، عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ مَنْ رَدَّ عَنْ عِرْضِ أَخِيهِ، ‏‏‏‏‏‏رَدَّ اللَّهُ عَنْ وَجْهِهِ النَّارَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ"
[ جامع ترمذی حدیث 1931 ]

" حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جو شخص اپنے بھائی کی عزت سے ایسی چیز کو دور کر دے جو اسے عیب دار کرتی ہے تو اللہ قیامت کے دن اس کے چہرے کو جہنم کی آگ سے دور کر دے گا "


یزید کا دفاع کیوں.png



اس حدیث میں اس شخص کے لئے بڑی فضیلت ہے جو اپنے اس مسلمان بھائی کا دفاع کرتا ہے جس کی شخصیت عیب سے پاک ہے۔ بلکہ صرف فضیلت ہی نہیں بلکہ اس شخص کو جہنم سے نجات مل جائے گی جو اپنے مسلمان بھائی کا دفاع کرتا ہے۔
اور یہ کوئی چھوٹی بات نہیں ہے بلکہ بہت بڑی بات ہے۔


آج ہم اپنے معاشرے میں دیکھتے ہیں کہ لوگ یزید بن معاویہ رحمہ اللہ کو کس قدر برا بھلا کہتے ہیں۔ جبکہ یزید ک
 
شمولیت
جولائی 31، 2018
پیغامات
49
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
17
جبکہ یزید ک
جبکہ یزید بن معاویہ عیبوں سے پاک ہے اور وہ اسی کو بنیاد بنا کر امیر معاویہ رضی اللہ عنہ تک پہنچتے ہیں اور ناجانے ان کو کیا کیا کہ دیتے ہیں

تو اب یہاں یزید کا دفاع اور زیادہ ضروری ہے
 
Top