• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دل بے چین رہتا ہے

شمولیت
جون 25، 2014
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
59
کلام : ابوالبیان رفعت سلفی

کوئی جب غم نہیں رہتا ہے دل بے چین رہتا ہے
غموں سے کتنی الفت ہے مرا دل ہی سمجھتا ہے

غموں میں مسکرانا ہنسنا دل کو صبر سکھلا نا
حقیقت میں جو مومن ہو وہ ایسے جیتا رہتا ہے

جزائے صبر ہے کتنا بڑا قرآں نے بتلایا
ہمیشہ صابروں کا رب عالم ساتھ دیتا ہے

رفعت سلفی بلرامپوری
 
Top