• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دنیا بنانے والے کی طرف سے دھماکہ خیر آفر

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
دنیا بنانے والے کی طرف سے دھماکہ خیر آفر
جنت میں خوبصورت پلاٹ بُک کروانے کا سنہری موقع​
انتہائی آسان شرائط پر​
سچی توبہ سے ایڈاوانس بُلنگ کروائیں​
اور پھر روزانہ پانچ نمازوں کی قسط جمع کرواتے رہیں​
کارنر کے پلاٹ کے لیے رمضان کے روزے رکھیں​
بہترین تعمیرات کے لیے زکوۃ دیں​
اس کے لیے بہترین باغ و بہار کے لیے حج کریں​
مزید خوبصورتی کے لیے تحجد کا اہتمام کریں​
جلدی کیجیئے یہ آفر آپ کی زندگی تک محدود ہے​
یہ آفر بہت پرانی ہے وہ الگ بات کہ ہم اس آفر سے فائدہ نہیں اٹھاتے​
اللہ تعالی ہدایت دے​
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم ساجد تاج بھائی ہماری آفر بھی کوئی مضحکہ خیز نہیں بلکہ آپ کی اوپر بیان کردہ دھماکہ خیز آفر کا حصہ ہے وہ ایسے کہ اجابۃ الدعوۃ بھیئ تو اسی دنیا بنانے والے کی طرف سے حکم ہے پس پہلے خود بھی اس پر عمل کریں اور تجویز دعوت تعارف و طعام میں حاضری لگائیں (ابتسامہ)
 
Top