محدث میڈیا
مبتدی
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 142
- ری ایکشن اسکور
- 5
- پوائنٹ
- 22
دنیا وآخرت میں اللہ تعالیٰ کو دیکھنا | خطبہ جمعہ | ای پی: 177 | 17 مارچ 2023
ڈاکٹر حافظ انس نضر مدنی حفظہ اللہ | مرکز النور کالج روڈ، لاہور | محدث میڈیا
خطبہ جمعہ اہم نکات:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جو معراج کروائی گئی اس کے حوالے سے ایک یہ مسئلہ بھی زیر بحث رہتا ہے کہ آپ نے اللہ تعالی کو دیکھا ہے یا نہیں اس خطبہ میں اس مسئلہ کو تفصیل کے ساتھ بیان کرکے راجح مؤقف کی وضاحت کر دی گئی ہے | اللہ کی رضا کے سامنے دنیا وآخرت کی تمام نعمتیں پیچھے ہیں | دنیا وآخرت کی تمام نعمتوں سے بڑی نعمت اللہ تعالی کا دیدار ہے | کیا دنیا میں اللہ تعالی کو کسی نے دیکھا ہے؟ | دنيا میں اللہ کو دیکھنے کا دعویٰ کرنا نبوت کے دعوے سے بڑا دعوہ کرنا ہے | معراج میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کسی کو دو دفعہ دیکھنے سے کیا مراد ہے؟ ... مزید تفصیل اس ویڈیو میں!
نوٹ:
محدث میڈیا پراجیکٹس کی اپ ڈیٹس، کتابیں، سوالات کے جوابات، مضامین، ویڈیوز، شمارہ جات، آیات واحادیث کے گرافکس اور دیگر مستند دینی واصلاحی پوسٹس حاصل کرنے کےلیے کوئی سا ایک گروپ جوائن کیجیے!
گروپ: 01


#محدث_میڈیا_نیٹ_ورک_لاہور_پاکستان