• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دنیا چند روزه هے اور هم نے اسے ابدی سمجھ لیا هے .

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
دنیا چند روزه هے اور هم نے اسے ابدی سمجھ لیا هے .


کیا آپ سمجھتے هیں که جب آپکی عمر ساٹھ سال سے زیادہ هو جائے گی تو کوئی کمپنی آپکو بہت اچھی تنخواہ اور تمام سہولیات کے ساتھ نوکری دے گی ؟
کیا آپ اپنی عمر کے آخری حصے میں کسی فوج میں بھرتی هو سکتے هیں ؟
یقینا نہیں ...!!!
کیونکہ هر کمپنی کو جوان خون اور مستعد کارکنان کی ضرورت هوتی هے .
جب ایک دنیاوی اداره ھمیں همارے بڑهاپے میں توجہ کے قابل نہیں سمجھتا تو هم یه کیوں سمجھتے هیں که عمر کے آخری حصے میں هم عبادت کرنے کے قابل هو سکیں گے ؟
اور کون جانے هم عمر کے آخری حصے تک پہنچ بھی سکیں گے یا نہیں ؟
کسی نے سچ کہا هے که هم گناه تب چھوڑتے هیں جب هم گناه کرنے کے قابل نہیں رهتے .
دنیا چند روزه هے اور هم نے اسے ابدی سمجھ لیا هے . جبکہ آخرت ابدی هے اور هم اسے چند روزه سمجھے بیٹھے هیں .
کیا کوئی هم جیسا کم عقل بھی هو گا ؟؟؟؟؟
 
Top