• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دوران عدت میت پر جانا

شعیب دستی

مبتدی
شمولیت
اپریل 22، 2014
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
9
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
عورت کا خاوند فوت ہو چکا ہو اور عورت عدت میں بیٹھی ہو
ایک ہفتے بعد عورت کی ساس فوت ہو جاتی ہے
کیا وہ ساس کی میت پہ جا سکتی ہے؟
گھر سے فاصلہ 200میٹر تک ہے۔
کیا میت کو اس عورت کے گھر لایا جا سکتا ہے؟
 
Top