• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دورہ دفاع حدیث

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
*───────✧ ﷽ ✧───────*

••═••═••═••═••═••═•

*الوفا للتربیة والتعلیم* کے زیر انتطام - *آن لائن* -

*دورہ دفاع حدیث*

••═••═••═••═••═••═•

⏲ *مدت دورہ*
2 جولائی - 30 ستمبر

••••• ꕥ •• ꕥ •• ꕥ •• ꕥ •••••

*موضوعات دورہ*

*المقدمة*

*وحی ، سنت اور حدیث کا تعارف*

••••• ꕥ •• ꕥ •• ꕥ •• ꕥ •••••

*المحور الأول*
•• *من مشكاة واحدة* ••

*حجیت حدیث اور حدیث كا تشريعى مقام*
*اخبار آحاد کی حجیت اور مسئلہ تواتر*
*خبر واحد اور متکلمین*
*خبر واحد ، اصولیین اور احناف*
*درایت و فقہ راوی کی حقیقت*
*حدیث اور قرآن کا باہمی تعلق*

••••• ꕥ •• ꕥ •• ꕥ •• ꕥ •••••

*المحور الثاني*
•• *تدوين السنة* ••

*تدوین حدیث - حكم اور تاريخ*
*تدوین حدیث میں غلطی سے بچنے کے لیے محدثین کی جہود اور اصول*
*تدوین حدیث سے متعلق مشہور اعتراضات کا ناقدانہ جائزہ*
*چند مخطوطات حدیث کا تعارف (ویڈیو پیشکش)*
*افسانہ "عجمی سازش" کی حقیقت*
*ابوھریرہ رضی اللہ عنہ اور امام زھری پر اعتراضات کا جائزہ*
*حفاظت حدیث اور روایت بالمعنی*
*حجیت صحیحین*

••••• ꕥ •• ꕥ •• ꕥ •• ꕥ •••••

*المحور الثالث*
•• *فاتبعوا أهوائهم* ••

*انکار حدیث - اسباب اور تاريخ*
*مستشرقین اور انکار حدیث*
*منکرین حدیث اور ان کے بغل بچے - تعارف • شبهات • رد -*

••••• ꕥ •• ꕥ •• ꕥ •• ꕥ •••••

*المحور الرابع*
•• *التسليم للنصوص* ••

*نص حدیث سے تمسک اور تأویل*
*عقل پرست مکاتب فکر اور تأویل*
*اہل تقلید و تعصب اور تأویل*
*جدید تأویلی گروہ*

----------- ⚘᠂ ⚘ ˚ ⚘ ᠂ ⚘ -----------

️ *اساتذہ کرام*

*ثناء اللہ زاھدی* حفظه الله
(فاضل مدینہ یونیورسٹی - مدرس الجامعة الاسلامیة، صادق آباد)

*عبید الرحمن محسن* حفظه الله
(پی ایچ ڈی - مدرس الجامعة الكمالية راجووال)

*ریاض عاقب الاثری* حفظه الله
(فاضل درس نظامی - مدرس مرکز ابن القاسم ، ملتان)

*رفیق طاہر* حفظه الله
(فاضل درس نظامى - مدرس کلیۃ القرآن الکریم ، پھولنگر)

*ابو یحیی نورپوری* حفظه الله
(مدرس جامعہ امام بخاری - پی ایچ ڈی - CEO ورچول اسلامک یونیورسٹی)

*انور شاہ راشدی* حفظه الله
(فاضل درس نظامی - مدرس جامعہ دار الرشاد)

*فراز الحق* حفظه الله
(پی ایچ ڈی مدینہ یونیورسٹی)

*يحيي عارفى* حفظه الله
(فاضل درس نظامى - مدرس الجامعة المحمدية لوكووركشاپ لاہور)

*خضر حیات* حفظه الله
(ایم فل مدینہ یونیورسٹی - مدیر العلماء)

*عبد الرحمن المعلمی* حفظه الله
(فاضل درس نظامى - مدرس الجامعۃ الاسلامیۃ الملحقۃ بالجامع المسجد المکرم)

*ابو سفیان میرمحمدی* حفظه الله
(فاضل درس نظامي - مدرس جامعة البيت العتيق)

*مصعب ابرار* حفظه الله
(فاضل مدینہ یونیورسٹی - مدرس معھد البیان کراچی)

*مہتاب اصغر* حفظه الله
(فاضل مدينہ یونیورسٹی - مدرس قباء اسلامک اکیڈمی سرگودھا)

*موھب الرحیم* حفظه الله
(فاضل درس نظامى - متعلم مدينہ یونیورسٹی)

----------- ⚘᠂ ⚘ ˚ ⚘ ᠂ ⚘ -----------

✨ *خصوصیات*

✔ *امتحان میں کامیاب ہونے والے طلبہ وطالبات کو سند دی جائے گی*

✔ *پوزیشنز لینے والے طلبہ و طالبات کے لیے خاص انعامات ہوں گے*

✔ *دفاع حدیث سے متعلقہ کتب کا اساتذہ کی توجیھات کے مطابق مطالعہ*

----------- ⚘᠂ ⚘ ˚ ⚘ ᠂ ⚘ -----------

*مشارکت کی اہلیت*

*درس نظامی کے طلبہ و طالبات اور متخرجین*
*عربی فاضلین*
*ایم اے اسلامیات*
*ایم فل اور پی ایچ ڈی سکالرز*

----------- ⚘᠂ ⚘ ˚ ⚘ ᠂ ⚘ -----------

*طریقہ درس*

*وٹس ایپ* پر *ہفتے میں چار دن* ایک *گھنٹے کا لیکچر* شیئر کیا جائے گا جسے *24 گھنٹوں* میں آپ *کسی بھی وقت* سن سکیں گے

*ہر لیکچر کو سننا لازمی ہوگا*

⭕ *ہر لیکچر کے ساتھ* کچھ *سوالات* بھی *بھیجیں* جائیں گے جن کا *جواب 24 گھنٹوں* میں دینا *لازمی* ہوگا

⭕ *جوابات دینے کی صورت میں ہی طالب علم کو حاضر تسلیم کیا جائے گا*

⭕ *روزانہ کی بنیاد پر اساتذہ کرام سے سوالات پوچھنے کی سہولت موجود ہوگی*

*ہر ہفتے دفاعِ حدیث سے متعلقہ کتب کا کچھ حصہ مطالعہ کرنے کے لیے دیا جائے گا، اس حصے کا مطالعہ کرنا ضروری ہوگا*

----------- ⚘᠂ ⚘ ˚ ⚘ ᠂ ⚘ -----------

*فیس*

*داخلہ فیس + کورس فیس صرف /-500*

*فیس جمع کرانے کے لیے :*

03214290959 (جاز کیش)
03184299818 (ایزی پیسہ)

*فیس جمع کرانے کے بعد داخلہ فارم پر سکرین شاٹ اپ لوڈ کرنا نہ بھولیں*

*دینی مدارس کے سفید پوش طلباء و طالبات کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ*

️ *ادارے کی طرف سے فیس معافی یا فیس میں کمی ہونی کی صورت میں اس رخصت کا سکرین شاٹ داخلہ فارم پر اپ لوڈ کریں*

*داخلہ بھیجنے کے بعد رجسٹریشن فارم کے بعد دیے گئے لنکس سے گروپ جوائن کرنا نہ بھولیں*

️ *رجسٹریشن فارم*
https://forms.gle/UExDsh51NVCLV3Fy7

*فیس جمع کرانے کے بعد رجسٹریشن کریں*

*رابطہ نمبر*

*برائے طلبہ* :
03184299818
03004992187

*برائے طالبات* :
03204678205

284125074_420589743212860_3851750488997347555_n.jpg
 
Top