• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دو آنکھیں ، جن پر جہنم حرام

ٹائپسٹ

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
987
پوائنٹ
86
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: کہ دو آنکھوں کو جہنم کی آگ نہیں چھو سکتی۔
عین بکت من خشیة اللہ
’’وہ آنکھ جو اللہ کے ڈر کی وجہ سے رو پڑی‘‘​
وعین باتت تحرس فی سبیل اللہ
’’اور وہ آنکھ جس نے اللہ کی راہ میں پہرہ دیتے ہوئے رات گزاری‘‘
(ترمذی، فضائل الجھاد، فی الحرس فی سبیل اللہ(۱۶۳۹) وصحیح الجامع الصغیر( ۴۱۱۳)
 
Top