• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دید تحقیق سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ بلیک ہولز کا کوئی وجود نہیں ہے

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
جدید تحقیق سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ بلیک ہولز کا کوئی وجود نہیں ہے اس تحقیق کے مطابق ستارہ بلیک ہول بننے سے پہلے ہی پھٹ جاتا ہے اسکا مطلب یہ ہوا کہ سنگو لیرٹی بھی قائم نہیں ہو سکتی اور اگر سنگو لیرٹی قائم نہیں ہو سکتی تو بگ بینگ کا تصور بھی باطل ہو جاتا ہے

Many physicists and astronomers believe that our universe
originated from a singularity that began expanding with the Big Bang. However, if singularities do not exist, then physicists have to rethink their ideas of the Big Bang and whether it ever happened.
http://m.phys.org/news/2014-09-black-holes.html
research paper link
http://www.sciencedirect.com/…/article/pii/S0370269314006686
 
Last edited:
Top