• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندیوں کی صحابیہؓ اور صحابہ کرام ؓ کی شان میں گستاخیاں

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اللہ سبحان و تعالیٰ ھم سب کو صرام مستقیم پر چلائیں اور ھم سب کا خاتمہ ایمان پر کریں - آمین
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
@محمد باقر بھائی کیا آپ ان اپنے اکابرین کی ان عبارات کا رد کرتے ہیں یا کوئی تاویل کریں گے - یا یہ کہیں گے کہ فلاں اہلحدیث نے یہ کہا - فلاں نے یہ کہا - ابتسامہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یار کسی سے مکالمہ ضرور کریں لیکن زچ نہ کریں، اگر کوئی جواب نہیں دیتا تو کسی سے زور زبردستی اچھی چیز نہیں۔

آپ اپنا موقف واضح کر دیں بس، اور قرآن و سنت کی روشنی میں صحیح مسئلہ بتا دیں، پھر کسی کی مرضی وہ مانے یا نہ مانے، آپ کا کام ہے پہنچا دینا۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
یہاں پر بھی دیوبندی حضرات کہہ دے کہ جی ان عبارات کو پڑھ کے سوفیا کرام عشش عش کر اٹھتے ہیں۔
 
Top