• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندیوں کے حکیم الامت اشرف علی تھانوی کا قرآن کو ران پر باندھنا !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
دیوبندیوں کے حکیم الامت اشرف علی تھانوی کا قرآن کو ران پر باندھنا !!!

علمائے دیوبند کی گستاخیء قرآن کا ایک منظر
سہولت ولادت
إِذَا السَّمَاء انشَقَّتْ (1) وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ (2) وَإِذَا الْأَرْضُ مُدَّتْ (3) وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ (4)
ان آیتوں کو لکھ کر ولادت کی آسانی کے لیے بائیں ران میں باندھ دے ان شاء اللہ تعالى بہت آسانی سے ولادت ہوگی , مگر بعد ولادت تعویذ کو فورا کھول دینا چاہیے اور اسی عورت کے سر کے بالوں کی دھونی مقام خاص پر دینا مفید ولادت ہے
اعمال قرآن حصہ اول صفحہ ۲۴,۲۵
شرم تمکو مگر نہیں آتی
 
شمولیت
مارچ 20، 2018
پیغامات
172
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
64
شرم تمکو مگر نہیں آتی
جواب: ولادت سے پئلے عورت پاک ہوتی ہے۔ تعویز میں قرآنی آیات کو کسی بھی جگہ باندھنے میں شرعا عیب نہیں۔ ولادت کے فورا بعد کھول دینے کا حکم اسی لئے دیا ہے کہ اس وقت عورت ناپاک ہو جاتی ہے۔ باقی قرآن سارے کا سارا شفا ہے۔ جہاں سے بھی لیا جائے باندھا جائے یا پڑھا جائے۔ شرعا کوئی عیب نہیں۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
تعویز میں قرآنی آیات کو کسی بھی جگہ باندھنے میں شرعا عیب نہیں
شریعت کا یہ حکم ہمیں بھی بتائیں ،یعنی قرآن لکھ کر عورت کے جسم پر کہیں بھی باندھنا شرعاً جائز ہے یہ کہاں سے ثابت ہوا
کوئی آیت اس کی دلیل ہے یا حدیث نبوی یا کسی صحابی کا قول و فعل ؟
 
Top