• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندی اور بریلوی کی دعوت " اور اہل حدیث کی دعوت میں فرق ! شیخ طالب الرحمن زیدی حفظہ اللہ

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
دیوبندی اور بریلوی کی دعوت " اور اہل حدیث کی دعوت میں فرق !

ہمارا ان کا بنیادی اختلاف " رفع الیدین اور سینہ پر ہاتھ باندھنے کا اور آمین کہنے کا اختلاف نہیں ------- بلکہ ہمارا ان کا بنیادی اختلاف عقیدہ توحید پر ہے


شیخ طالب الرحمن زیدی حفظہ اللہ



لنک


 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
آپ کی بات واضح هے ۔ عقیدہ هی سب سے اهم هوتا ، مسالک نهیں ۔ یہ عقیدہ هی هے جو پتهر کو بهگوان بنا دیتا هے ۔ کهاں پڑها تها یاد نہیں " اگر کوئی شخص حجر یا شجر کو الہ تسلیم کر لے تو بیشک وه اسکا الہ۔هوا (اگرچہ کہ باطل هے)" ۔ اسی حرب کی دعوت اسلام نے دی هے اور هر نبی نے اپنی امت کو یہی تعلیم دی هے ۔ مسلم کا عقیدہ هی وہ بنیادی چیز هے جو اسکو غیر مذاهب سے جدا کرتی هے ۔ یہ عقیدہ امت مسلمه کی پہچان هے ۔ متمیز کرتا هے عقیدہ مسلم هر مسلمان کو غیر مسلمان سے ۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
ہمارا ان کا بنیادی اختلاف " رفع الیدین اور سینہ پر ہاتھ باندھنے کا اور آمین کہنے کا اختلاف نہیں ------- بلکہ ہمارا ان کا بنیادی اختلاف عقیدہ توحید پر ہے
بہت دیر کی مہرباں ۔۔۔۔۔۔۔
آپ سے پہلے والے (لامذہبیئے) بالکل ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بہت دیر کی مہرباں ۔۔۔۔۔۔۔
آپ سے پہلے والے (لامذہبیئے) بالکل ۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالى کے بارہ میں دیوبندی عقائد

عقیدہ نمبر ۱... وحدۃ الوجود

اللہ تعالیٰ اپنی ذات ،صفات اور وجود کے اعتبار سے اپنی تمام مخلوقات سے الگ اور علیحدہ ہے ۔ جبکہ آل دیوبند اللہ رب العزت کے بارہ میں وحدت الوجود کا شرکیہ عقیدہ رکھتے ہیں ۔ اور وحدت الوجود صوفیوں کی اصطلاح میں تمام موجودات کو (اللہ ) خدا تعالیٰ کا وجود ماننا اور ماسوا کے وجود کو محض اعتباری سمجھنا۔

(علمی اردو لغت ، تصنیف وارث سرہندی، ص:1551)


اس عقیدہ وحدت الوجود کے بارہ میں حاجی امداد اللہ صاحب رقمطراز ہیں :

''اور اس کے بعد اس کو ہُو ہُو کے ذکر میں اس قدر منہمک ہوجانا چاہیے کہ خود مذکور یعنی (اللہ) ہوجائے اور فنا در فنا کے یہی معنی ہیں اس حالت کے حاصل ہوجانے پر وہ سراپا نور ہوجائے گا۔ ''

(کلیاتِ امدادیہ، ص:18ضیاء القلوب، ص:35-36)

. اور پھر اسی وحدۃالوجود کے عقیدہ کوحق اور صحیح قرا ر دیتے ہیں۔


(کلیات امدادیہ ، ص:218)


. اور پھر اس وحدۃ الوجود کے درجہ کی تشریح کرتے ہوئے لکھتے ہیں :"اس مرتبہ میں خدا کا خلیفہ ہوکرلوگوں کو اس تک پہنچاتا ہے اور ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہے اس مقام کو برزخ البرازخ کہتے ہیں اور اس میں وجوب وامکان مساوی ہیں کسی کو کسی پر غلبہ نہیں مرج البحرين يلتقيان بينهما برزخ لا يبغيان اس مرتبہ پر پہنچ کر عارف عالم پر متصرف ہو جاتا ہے ۔ اور سخر لكم ما في السماوات وما في الأرض کا انکشاف ہوتا ہے اور وہ ذی اختیار ہو جاتا ہے اور خدا کی جس تجلی کو چاہتا ہے اپنے اوپر کر تا ہے اور جس صفت کے ساتھ چاہتا ہے متصف ہو کر اس کا اثر ظاہر کرسکتا ہے چونکہ اس میں خدا کے اوصاف پائے جاتے ہیں اور خدا کے اخلاق سے وہ مزین ہے ۔"


(کلیات امدادیہ , ص:۳۶)


. ضامن علی جلال آبادی دیوبندی نے ایک زانیہ عورت کو کہا: ''بی شرماتی کیوں ہو؟ کرنے والا کون اور کرانے والا کون؟ وہ تو وہی ہے۔


(تذکرۃ الرشید، ج:2، ص: 242)


. اس ضامن علی جلال آبادی کے بارے میں رشید احمد گنگوہی نے مسکراکرفرمایا: ''ضامن علی جلال آبادی تو توحید میں غرق تھے۔


(تذکرۃ الرشید، ج:2، ص: 242)


الغرض دیوبندی علماء اس وحدۃ الوجود کے قائل ہیں جس میں خالق ومخلوق ، عابد ومعبود اور اللہ اور بندہ کے درمیان فرق مٹا دیا جاتا ہے۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
الغرض دیوبندی علماء اس وحدۃ الوجود کے قائل ہیں جس میں خالق ومخلوق ، عابد ومعبود اور اللہ اور بندہ کے درمیان فرق مٹا دیا جاتا ہے۔
محترم! اس بات کا یقین کر لیں کہ جب تک اصل کتاب کو نہیں پڑھو گے اور نقل در نقل کتب کو پڑھتے رہو گے دین کی سمجھ نہیں آئے گی۔
کسی فردِ واحد کی لکھی ہوئی کتاب سب کی عکاسی نہیں کیا کرتی جب تک کہ اکثریت کا قول و فعل اس کے مطابق نہ ہو۔
آخری بات ؛
علماء احناف کی تحریروں کو سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں خصوصاً ”لا مذہبوں“ کے کہ ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی توہین کرنے کے سبب اللہ تعالیٰ نے ان کی عقول کو سلب کر لیا ہے۔ اس کا اعادہ میں کئی دفعہ کر چکا ہوں۔ یقین نہ آئے تو کسی حنفی عالم کے پاس بیٹھ کر ان تحریروں کو سمجھ کر دیکھ لیں فرق صاف ظاہر ہو جائے گا۔
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
ع۔ کسی حنفی عالم کے پاس بیٹھ کر ان تحریروں کو سمجھ کر دیکھ لیں فرق صاف ظاہر ہو جائے گا۔[/QUOTE]
میں مفتی کہ پاس بیٹھ کر سمجھے کی کوشش کی تھی۔ لیکن فرق صاف ظاہر نہیں ہو۔ اب اس کا حل بتائیں ۔بلکہ اس کو تو وحدۃ الوجود کا بھی علم نہیں تھا ۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
میں مفتی کہ پاس بیٹھ کر سمجھے کی کوشش کی تھی۔ لیکن فرق صاف ظاہر نہیں ہو۔ اب اس کا حل بتائیں ۔بلکہ اس کو تو وحدۃ الوجود کا بھی علم نہیں تھا ۔
اس کی دلیل؟
 
Top