محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,798
- پوائنٹ
- 1,069
تبلیغی جماعت کا اصول!! نیکی کا حکم دو لیکن برائی سے منع نہ کرو!!!
تبلیغی جماعت کا یہ اصول ہے کہ نیکی کا حکم تو دو لیکن برائی سے منع نہ کرو. برائی سے منع نہ کرنے پر تو یہ جرم کی حد تک پہنچ چکے ہیں. اس کی زندہ مثال رائیونڈ میں اجتماع کے موقع پر سگریٹ اور نسوار جیسی حرام اشیاء کی خریدو فروخت ہے.