• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیکھئے کیسے لمحوں میں سب ختم ہو گیا ٭٭

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

دیکھئے کیسے لمحوں میں سب ختم ہو گیا ٭٭
نوٹ : کمزور دل والے حضرت مت دیکھیں ٭٭

یہ ایک حقیقی واقعہ ہے ۔۔ جو کہ انڈیا میں ایک تفریحی مقام پر پیش آیا ۔۔ بتانے والے بتاتے ہیں ۔۔ کہ ان میں سے کوئی بھی زندہ نہ بچ سکا ۔۔ اسے دیکھ کر آپ اندازہ لگا سکتے ہیں ۔۔ کہ موت کہیں بھی کسی بھی وقت اور کسی بھی طرح آ سکتی ہے ۔۔ وقت بہت کم ہے اس لئیے مادیت پرستی کی دنیا سی نکل آئیں ۔۔ شیئر ضرور کیجیے ۔۔ شائد آپکی وجہ سے کوئی سدھر جائے

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی آپ سے ایک درخواست ہے کہ بھائی اس طرح کی وڈیو بازی بند کیجئے، جب بھی صبح آؤ تو فورم پر موت کا منظر کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا، اور آپ کی طرف سے اس طرح کی پوسٹ میں روز بروز اضافہ ہی ہوتا چلا جا رہا ہے،
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

عامر بھائی! میں آپ کی پوسٹ کو غیر متفق کر رہا ہوں، آپ کی یہ بات درست نہیں، موت اٹل حقیقت ہے جس کا انکار ممکن نہیں، سوائے اللہ کے سبھی نے فنا ہو جانا ہے اور دوبارہ زندہ ہو کر اپنا حساب دینا ہے۔

آج ہمارے ہاں اکثر برائیوں کی جڑ موت کو بھولنا ہے، اگر ہم موت کو یاد رکھیں تو ہمارے معاشرے کی حالت بدل جائے، کوئی کسی کا حق نہ کھائے نہ کسی پر ظلم و زیادتی کرے، اور سب سے بڑھ کر اپنے عقائد کی اصلاح کرے۔

لہذا ایسی ویڈیو عبرت کے لیے پوسٹ کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
 
بھائی مجھے پتا ہے، لیکن اس طرح کی پوسٹ کے لئے یہ صحیح پلیٹ فارم نہیں ہے، فورم کو فورم کی طرح ہی رکھا جائے، اس طرح کی وڈیو سے پورا انٹرنیٹ بھرا پڑا ہے، میں بس یہ چاہتا ہوں کہ اس طرح کی خونی ، موت کا لائو وڈیو وغیرہ پوسٹ نہیں کرنی چاہیے،
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی مجھے پتا ہے، لیکن اس طرح کی پوسٹ کے لئے یہ صحیح پلیٹ فارم نہیں ہے، فورم کو فورم کی طرح ہی رکھا جائے، اس طرح کی وڈیو سے پورا انٹرنیٹ بھرا پڑا ہے، میں بس یہ چاہتا ہوں کہ اس طرح کی خونی ، موت کا لائو وڈیو وغیرہ پوسٹ نہیں کرنی چاہیے،
عامر بھائی! ہر کسی کا اپنا اپنا نظریہ ہے، بہرحال میں سمجھتا ہوں کہ ایسی کوئی بات نہیں، سارے انٹرنیٹ پر تو کئی ایسے اسلامی فورم ہیں جو توحید و سنت کی دعوت کو پھیلانے میں کوشاں ہیں تو پھر اس نظریے سے محدث فورم کو بھی نہیں ہونا چاہیے۔ بلکہ محدث فورم پر تو ہم بحوالہ دیگر فورمز کی تحریر بھی شئیر کر سکتے ہیں، دعوتی اغراض و مقاصد کی خاطر۔

تو ایسے بھی کئی لوگ ہوں گے جنہوں نے یہ ویڈیو پہلی بار یہاں دیکھی ہو گی، تو آپ ذرا کھلے دل کا مظاہرہ کریں۔ جزاک اللہ خیرا
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی! ہر کسی کا اپنا اپنا نظریہ ہے، بہرحال میں سمجھتا ہوں کہ ایسی کوئی بات نہیں، سارے انٹرنیٹ پر تو کئی ایسے اسلامی فورم ہیں جو توحید و سنت کی دعوت کو پھیلانے میں کوشاں ہیں تو پھر اس نظریے سے محدث فورم کو بھی نہیں ہونا چاہیے۔ بلکہ محدث فورم پر تو ہم بحوالہ دیگر فورمز کی تحریر بھی شئیر کر سکتے ہیں، دعوتی اغراض و مقاصد کی خاطر۔

تو ایسے بھی کئی لوگ ہوں گے جنہوں نے یہ ویڈیو پہلی بار یہاں دیکھی ہو گی، تو آپ ذرا کھلے دل کا مظاہرہ کریں۔ جزاک اللہ خیرا
بھائی کھلے دل کا مظاہرہ ہی کر رہا ہوں، ارسلان بھائی ابھی ایک دو روز پہلے میں نے عامر بھائی کی وڈیو پر تنقید کی تھی، ابھی آپ عامر بھائی سے پوچھیے وہ وڈیو کہاں غائب ہو گئی؟؟ شاید انتظامیہ نے ڈیلیٹ کر دی،
تو کیا انتظامیہ نے غلطی کر دی؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی کھلے دل کا مظاہرہ ہی کر رہا ہوں، ارسلان بھائی ابھی ایک دو روز پہلے میں نے عامر بھائی کی وڈیو پر تنقید کی تھی، ابھی آپ عامر بھائی سے پوچھیے وہ وڈیو کہاں غائب ہو گئی؟؟ شاید انتظامیہ نے ڈیلیٹ کر دی،
تو کیا انتظامیہ نے غلطی کر دی؟
عامر بھائی! آپ شاید اس ویڈیو کی بات کر رہے ہیں، جس میں میوزک تھا، تو وہاں آپ کا تنقید کرنا اور انتظامیہ کا ایکشن لینا دونوں کام درست تھے، کیونکہ میوزک درست نہیں۔

بلکہ میں نے خود ایک ویڈیو لگائی جس میں ایک مسلمان بھائی نے ایک نیم برہنہ انگریز خاتون کو نہ دیکھنے کے لیے اپنے چہرے پر ٹوپی رکھ دی، لیکن وہاں بھی بھائیوں نے اصلاح کر دی اور ویڈیو ڈیلیٹ کر دی گئی، یہ کام بھی درست تھا۔

لیکن یہ کہ ہر قسم کی ویڈیو کو نہیں ہونا چاہیے تو اس کے لیے آپ ایک تجویز دیں کہ فورم پر ویڈیو کوڈ کر آف کر دیا جائے، ویسے میں سمجھتا ہوں کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی! آپ شاید اس ویڈیو کی بات کر رہے ہیں، جس میں میوزک تھا، تو وہاں آپ کا تنقید کرنا اور انتظامیہ کا ایکشن لینا دونوں کام درست تھے، کیونکہ میوزک درست نہیں۔

بلکہ میں نے خود ایک ویڈیو لگائی جس میں ایک مسلمان بھائی نے ایک نیم برہنہ انگریز خاتون کو نہ دیکھنے کے لیے اپنے چیرے پر ٹوپی رکھ دی، لیکن وہاں بھی بھائیوں نے اصلاح کر دی اور ویڈیو ڈیلیٹ کر دی گئی، یہ کام بھی درست تھا۔

لیکن یہ کہ ہر قسم کی ویڈیو کو نہیں ہونا چاہیے تو اس کے لیے آپ ایک تجویز دیں کہ فورم پر ویڈیو کوڈ کر آف کر دیا جائے، ویسے میں سمجھتا ہوں کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے۔
نہیں بھائی یہ وہ وڈیو تھی جس میں سنی مسلمانوں نے شیعہ کو مارا تھا،
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بھائی کھلے دل کا مظاہرہ ہی کر رہا ہوں، ارسلان بھائی ابھی ایک دو روز پہلے میں نے عامر بھائی کی وڈیو پر تنقید کی تھی، ابھی آپ عامر بھائی سے پوچھیے وہ وڈیو کہاں غائب ہو گئی؟؟ شاید انتظامیہ نے ڈیلیٹ کر دی،
تو کیا انتظامیہ نے غلطی کر دی؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

عامر بھائی انتظامہ نہ ڈیلیٹ نہیں کی بلکہ فیس بک والوں نے اس اکاونٹ کو بلاک کر دیا ہے بھائی میری کوشش ہوتی ہے کہ ایسی کوئی بھی ویڈیو پوسٹ نہیں کروں جس کے اندر سبق نہ ہو -

مثال کے طور پر یہ ویڈیو

http://forum.mohaddis.com/threads/ابو-طلحہ-الامانی-شہید-کا-مسلمانوں-کو-میسج-ویڈیو-ضرور-دیکھیں.19207/
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بہرحال ویڈیو پوسٹ ہونی چاہیے ، لیکن چھان بین کر کے، ویڈیو کا معیار دیکھ لیا جائے کہ اس میں خیر ہے یا یہ بھی کہیں شر پھیلانے کا باعث نہ بن جائے، کیونکہ یہ سارا نیت پر انحصار ہے۔
 
Top