• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ذکر توحید کی فضیلت کے بارے میں ایک سوال

ZArgaam

مبتدی
شمولیت
دسمبر 27، 2018
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
7
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص ایک دن میں ایک سو بار لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وھو علی کل شی قدیر کہتا ہے اس کو دس گردنوں کے آزاد کرنے کے برابر ثواب ملتا ہے اور اس کے لئے سو نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور اس سے سو گناہ مٹا دیئے جاتے ہیں اور وہ دن بھر شیطان سے محفوظ رہتا ہے(مسلم)

علماء کرام سے مذکورہ حدیث کے بارے میں یہ سوال ہے جی کہ اگر کوئی شخص صبح بعد از فجر یا قبل از فجر ہی یہ زکر کر لے تو کیا اسے بھی دن والا ثوابِ ملے گا
برائے مہربانی رہنمائی فرمائیے
جزاکم اللہ خیرا

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص ایک دن میں ایک سو بار لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وھو علی کل شی قدیر کہتا ہے اس کو دس گردنوں کے آزاد کرنے کے برابر ثواب ملتا ہے اور اس کے لئے سو نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور اس سے سو گناہ مٹا دیئے جاتے ہیں اور وہ دن بھر شیطان سے محفوظ رہتا ہے(مسلم)

علماء کرام سے مذکورہ حدیث کے بارے میں یہ سوال ہے جی کہ اگر کوئی شخص صبح بعد از فجر یا قبل از فجر ہی یہ زکر کر لے تو کیا اسے بھی دن والا ثوابِ ملے گا
برائے مہربانی رہنمائی فرمائیے
جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صحیح مسلم کی روایت کا متن یہ ہے :
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَنْ قَالَ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، فِي يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ، كَانَتْ لَهُ عَدْلَ عَشْرِ رِقَابٍ، وَكُتِبَتْ لَهُ مِائَةُ حَسَنَةٍ وَمُحِيَتْ عَنْهُ مِائَةُ سَيِّئَةٍ، وَكَانَتْ لَهُ حِرْزًا مِنَ الشَّيْطَانِ، يَوْمَهُ ذَلِكَ، حَتَّى يُمْسِيَ وَلَمْ يَأْتِ أَحَدٌ أَفْضَلَ مِمَّا جَاءَ بِهِ إِلَّا أَحَدٌ عَمِلَ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ، وَمَنْ قَالَ: سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ، فِي يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ حُطَّتْ خَطَايَاهُ وَلَوْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ "
صحیح مسلم ،کتاب الذکر والدعاء
ترجمہ :
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کہے «لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِير» ایک دن میں سو بار تو اس کو اتنا ثواب ہو گا جیسے دس بردے (غلام) آزاد کیے اور سو نیکیاں اس کی لکھی جائیں گی اور سو برائیاں اس کی مٹا دی جائیں گی اور شیطان سے اس کو بچاؤ رہے گا ،دن بھر شام تک اور کوئی شخص اس دن اس سے بہتر عمل نہ لائے گا مگر جو اس سے زیادہ عمل کرے (یعنی یہی تسبیح سو سے زیادہ پڑھے یا اور اعمال خیر زیادہ کرے) اور جو شخص «سبحان الله وبحمده» دن میں سو بار کہے اس کے گناہ مٹا دیئے جائیں گے اگرچہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔“
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ذکر کس وقت پڑھا جائے :
علامہ نوویؒ شرح صحیح مسلم میں فرماتے ہیں :
وظاهر إطلاق الحديث أنه يحصل هذا الأجر المذكور في هذا الحديث من قال هذا التهليل مائة مرة في يومه سواء قاله متوالية أو متفرقة في مجالس أو بعضها أول النهار وبعضها آخره لكن الأفضل أن يأتي بها متوالية في أول النهار ليكون حرزا له في جميع نهاره "
یعنی اس حدیث کے اطلاق سے ظاہر ہے کہ جو بھی ایک دن میں سو دفعہ یہ ذکر پڑھ لے ،خواہ ایک ہی دفعہ سو بار مسلسل پڑھے یا متفرق اوقات اور مختلف مجالس میں تھوڑا تھوڑا پڑھ لے ،یا کچھ تعداد صبح پڑھ لے اور کچھ تعداد شام کے وقت پڑھ لے تب بھی یہ اجر حاصل ہوجائے گا،لیکن افضل صورت یہ ہے کہ دن کے پہلے پہر ایک ہی دفعہ سو کا عدد مکمل کرلے ،تاکہ یہ ذکر اس کیلئے سارا دن حفاظت کا ذریعہ بنا رہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
 
شیخ محترم جزاک اللہ خیرا

Top