• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رابطہ کو انگلش اور اردو میں تحاریر درکار ہیں۔۔۔

شمولیت
اکتوبر 06، 2017
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
27
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ۔۔۔
امید ہے احباب خیریت سے ہوں گے اور صحت و عافیت کی بہترین حالت میں زندگی گزار رہے ہوں گے۔
اس پوسٹ کا مقصد
آپ احباب سے ایک گزارش کرنا ہے کہ رابطہ جامعہ پنجاب لاہور کے چند طلبہ کی خصوصی کاوش ہے، جس کے زریعے وہ دنیا بھر کے طلبہ کے لیے علمی و تحقیقی تحاریر، تجزیے اور اہم خبریں پیش کررہے ہیں۔۔۔ جلد ہی اس کا پرنٹڈ ایڈیشن بھی منظر عام پر آنے والا ہے۔
مستند اور صحیح معلومات پر مبنی بہترین آرٹیکلز کی اس وقت ہمارے یونیورسٹی کے بچوں کو اشد ضرورت ہے، اہل علم اور اہل قلم حضرات سے گزارش ہے کہ وہ رابطہ ڈاٹ نیٹ کے لیے اپنی تحاریر پیش کریں تاکہ طلبہ اس سے فائدہ اٹھا سکیں اور ان کی ذہن سازی کی جاسکے۔
انگلش میں لکھی گئی تحاریر کو پرنٹ بھی کیا جائے گا۔۔۔ اردو تحاریر صرف ویب سائٹ کی زینت بنیں گی۔۔۔ ان شاءاللہ

تحریر بھیجنے کے لیے ای میل:
ahleqalamarticles@gmail.com

ویب سائٹ کا لنک
https://raabta.net/
https://raabta.net/urdu/
 
Top