• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رافضیت احادیث کے آئینہ میں

شمولیت
اپریل 27، 2020
پیغامات
513
ری ایکشن اسکور
167
پوائنٹ
77
رافضیت احادیث کے آئینہ میں

بسم اللہ الرحمن الرحیم

((قال علی بن ابی طالب ؓ قال رسول اللّٰہ ﷺ ثم یظھر فی آخر الزمان قوم یسمون الرافضة یرفضون الاسلام))

’’حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: آخری زمانے میں ایسے لوگ ہوں گے جن کو روافض کہا جائے گا وہ اسلام کو جھٹلائیں گے‘‘۔

[مسند احمد، ج: ۱ ص: ۱۰۳، رقم الحدیث: ۸۰۸]۔

((عن علیؓ قال قال رسول اللّٰہ ﷺ یکون قوم فی آخر الزمان یسمون الرافضة یرفضون الاسلام))

’’حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: آخری زمانے میں ایسے لوگ ہوں گے جن کو رافضہ کہا جائے گا وہ اسلام کو جھٹلائیں گے‘‘۔

[مسند البزار ۱۳، ج: ۲، ص: ۱۳۹]۔

((وعن علی بن ابی طالب ؓ قال قال رسول اللّٰہ ﷺ یظھر فی آخر الزمان قوم یسمون الرافضة یرفضون الاسلام))

’’حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ آخری زمانے میں ایسے لوگ ظاہر ہوں گے جن کو ’’رافضہ‘‘ کہا جائے گا وہ اسلام کو جھٹلائیں گے‘‘۔

[رواہ عبد اللّٰہ والبزار وفیہ کبیر بن اسماعیل السوا وھو ضعیف بحوالة مجمع الزوائد، ج: ۱۰، ص: ۲۲۔ السنة لابن ابی عاصم، ج: ۲، ص: ۴۷۴۔ السنن الواردة الفتن، ج: ۳، ص: ۶۱۴، رقم الحدیث: ۲۷۸]۔
 
Top