ابو داؤد
رکن
- شمولیت
- اپریل 27، 2020
- پیغامات
- 569
- ری ایکشن اسکور
- 177
- پوائنٹ
- 77
رافضی و نیم رافضی تضادات
سیدنا حسین کا یزید کی بیعت نہ کرنا درست اقدام تھا،
سیدنا معاویہ کا سیدنا علی کی بیعت نہ کرنا غلط اقدام تھا
سیدنا حسین کی یزید کے خلاف بغاوت درست تھی
سیدنا معاویہ کی سیدنا علی کے خلاف بغاوت غلط تھی،
سیدنا علی نے سیدنا عثمان کا قصاص نہیں لیا درست تھا
یزید نے سیدنا حسین کا قصاص نہیں لیا غلط تھا،
سیدنا عمار بن یاسر کو شہید کرنے کی وجہ سے سیدنا معاویہ کا گروہ باغی قرار پاتا ہے
لیکن سیدنا زبیر کو شہید کرنے کی وجہ سے سیدنا علی کا گروہ جہنمی قرار نہیں پاتا
سیدنا علی کے بعد ان کے بیٹے سیدنا حسن کا خلیفہ ہونا درست ہے
لیکن سیدنا معاویہ کے بعد ان کے بیٹے یزید کا خلیفہ ہونا غلط ہے
کئی صحابہ نے سیدنا علی کی بیعت نہیں کی پھر بھی خلافت درست ہے
چند صحابہ نے یزید کی بیعت نہیں کی اس لیے اس کی خلافت غلط ہے
سیدنا علی کا بغاوت کرنے والو سے لڑائی کرنا درست ہے
یزید کا بغاوت کرنے والو سے لڑائی کرنا غلط ہے
سیدنا معاویہ کی غلطیاں بیان کرنا درست ہے
سیدنا علی کی غلطیاں بیان کرنا ناصبیت ہے
تاریخ طبری کے مطابق سیدنا معاویہ منبر سے سیدنا علی پر لعن طعن کرواتے، درست ہے
تاریخ طبری کے مطابق سیدنا علی نے سیدنا معاویہ پر لعن طعن کا آغاز کیا غلط ہے،
جو یزید کا دفاع کرے اس کا حشر یزید کے ساتھ ہو
اور جو سیدنا معاویہ، سیدہ عائشہ، سیدنا طلحہ و زبیر کا دفاع کرے اس کا حشر ان کے ساتھ نہ ہو
امام ذھبی نے یزید کو شرابی اور تارک صلوۃ کہا درست ہے
محمد بن حنفیہ نے یزید کو نیک اور صوم و صلوۃ کا پابند کہا غلط ہے
امام جوزی نے یزید کو برا نہ سمجھنا تعصب قرار دیا درست ہے
امام غزالی نے یزید کو اللہ کی رحمت کا مستحق قرار دیا غلط ہے
وغیرہ وغیرہ
یہ وہ تضادات ہیں جو رافضیو اور نیم رافضیو کے بیانیہ میں موجود ہیں، ہمیں کہا جاتا ہے تم بھی آنکھیں بند کر کے وہی مانو جو ہم مانتے ہیں، تو ہم بتانا چاہتے ہیں کہ ہم آپ کی طرح پھدو نہیں
منقول