• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ربن ورک

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
937
پوائنٹ
237
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہنو!
بات صرف اتنی سی ہے کہ میرے سے تمہیدیں نہیں باندھی جاتیں لہٰذا آئیے تھوڑا سا ربن ورک سیکھتے ہیں۔۔۔۔جسے اعتراض ہے ،جسے نہیں سیکھنا وہ بیک کا بٹن دبا دے ۔۔۔۔اپنا وقت ضائع کرے نہ میرا۔۔۔۔شکریہ۔۔۔۔ابتسامہ

بچہ پارٹی کے لئے بنائے گئے گفٹس کا ایک "دیہاتی" منظر۔۔!
اگر کسی بڑے بچے کا گفٹ بھی نظر آ جائے تو درگزر فرمائیں کہ وہ بھی اپنی اماں، ابا کے بچے ہیں۔۔ابتسامہ


1505585_1561152164102220_7013948044429859356_n.jpg
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
937
پوائنٹ
237
مجھے یہ آئیڈیا سب سے اچھا لگا ہے۔
10929143_1561217477429022_4668499727922086330_n.jpg

10425012_1561217300762373_6609643735263554162_n.jpg


1621760_1561217344095702_4599663036821556684_n.jpg

10943744_1561217454095691_2392411869517443870_n.jpg
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
937
پوائنٹ
237
اور کچھ کام "شاگردوں" کا ۔۔۔۔ابتسامہ

1544539_1561217744095662_1737103954490208887_n.jpg

10943026_1561217397429030_2012496098957813666_n.jpg


کچھ سمجھ نہ آیا ہو تو پوچھ لیجئے گا۔۔۔۔۔اجازت دیجئے ۔۔پھر کسی تھریڈ میں ملیں گے ۔۔۔ان شاء اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
زبردست شئیرنگ بہنا
آسان اور بیوٹیفل ورک۔۔۔
 
Top