• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رزق کی تنگی کے اسباب سے متعلق ایک حدیث کی صحت کے بارے میں سوال

شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
95
پوائنٹ
64
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فاضل بھائیوں سے سوال ہے کہ کیا یہ واقعی حدیث صحیح مسلم میں ہے۔ اگر نہیں تو تخریج کردیجیے جزاکم اللہ خیرا!

10950850_417463288418897_2080142953_n.jpg
 

ندائے حرم

مبتدی
شمولیت
نومبر 21، 2014
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
6
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
کافی تلاث کے باوجود ان الفاظ کے ساتھ کوئی حدیث بندہ کو کی سی بھی کتاب نہی ملی اور جو حوالہ مسلم شریف کا وہ بھی غلط ہے اور افاظ سے یہ موضوع روایت یعنی منگھڑت محسوس ہوتی ہے ۔ واللہ اعلم بالصواب
 

ندائے حرم

مبتدی
شمولیت
نومبر 21، 2014
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
6
کافی تلاش کے باوجود ان الفاظ کے ساتھ کوئی حدیث بندہ کو کیسی بھی کتاب میں نہی ملی اور جو حوالہ مسلم شریف کا دیا ہے وہ بھی غلط ہے اور الفاظ سے یہ روایت موضوع یعنی منگھڑت محسوس ہوتی ہے ۔ واللہ اعلم بالصواب
 
Top