• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رسولﷺ کی آٹھ نصیحتیں

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
رسول اللہ ﷺ کی آٹھ نصیحتیں

رسول پاک ﷺ نے فرمایا کہ
1۔تم بدگمانی سے بچواس لیے کہ بدگمانی سب سے جھوٹی بات ہے۔
2۔اور نہ کسی کے عیبوں کو تلاش کرو
3۔اور نہ تجسس کرو
4۔اور نہ ایک دوسرے سے حسد کرو
5۔اورنہ غیبت کرو
6۔اور نہ بغض رکھو
7۔اور اللہ کے بندے بھائی بھائی بن کر رہو
8۔اور کسی مسلمان کےلیے جائزہ نہیں کہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ ناراض رہے
(صحیح بخاری)
 
Top