• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کی اکثردعا

شمولیت
ستمبر 08، 2013
پیغامات
180
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
41
سید نا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں،کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اکثر دعا یہ تھی،
(اللَّهُمَّ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ)
ترجمہ:اے اللہ ہمیں دنیا میں بھلائی عطا کر،اور آخرت میں بھلائی عطا کر،
اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا۔صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 1321
اگر ہم اس دعا کے فوائد کو ذہن میں اس طرح رکھ کے پڑھیں ان شاء اللہ اور فائدہ ہو گا
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرما جو مجھے فتنے میں مبتلا نہ کر دے
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرما جو مجھے رب سے دور نہ کردے
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرما جو مجھے مدینے والے کی غلامی سے نہ نکالے
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرما جو مجھے اولیاء کی محبتوں سے دور نہ کر دے
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرما جو مجھے ماں باپ کی نافرمانی میں مبتلا نہ کر دے
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرما جو مجھے ذلت گناہوں ظلمت اور عسیان میں مبتلا نہ کر دے
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرما جو بہترین ہو، ایسی دنیا جو میری نسلوں کے کام آئے
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرما جو عافیت والی رحمت والی برکت والی ہو
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرما جو سکھ والی ہوپریشانیوں سے دور فرما
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرماجو بہترین لاجواب اورنہ ختم ہونے والی ہو
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرما جس میں برکت وسعت اور عافیت ہو
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرما جو قیامت تک میری نسلوں کی کفایت کردے
• اے اللہ مجھے ایسی دنیا عطافرما جو تیری شان کے مطابق ہو اپنی شان کے مطابق عطافرما
• اے اللہ مجھےجنت عطافرما تو جنت الفردوس عطافرما،اپنی شان کےمطابق عطافرما
آمین
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463

آمین۔۔
مگر ہم ایسی دعا کیوں کریں کہ جب دنیا نے ایک دن واقعی ہی ختم ہونا ہے۔یہ تو اللہ کا حکم ہے۔
 
شمولیت
ستمبر 08، 2013
پیغامات
180
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
41
آمین۔۔
مگر ہم ایسی دعا کیوں کریں کہ جب دنیا نے ایک دن واقعی ہی ختم ہونا ہے۔یہ تو اللہ کا حکم ہے۔
ہمیں اپنے رب سے اپنے لیے قیامت تک آنے والی نسلوں کے لیے اس کی شان کے مطابق مانگتے رہنا چاہیے دے گا تو اس کا کرم نہ دے گا تو آخرت کے لیے ذخیرہ
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
ترجمہ:اے اللہ ہمیں دنیا میں بھلائی عطا کر،اور آخرت میں بھلائی عطا کر،
اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا۔ص
آمین
 
Top