• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رمضان المبارک اور ہمارے ارسلان بھائی کے لئے خصوصی دعا

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
اسلام علیکم
کیا حال ہے دوستوں اور بزرگوں؟؟
رمضان کا مقدس مہینہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ اور اب تو لیلتہ القدر کی طاق راتوں کی آمد بھی قریب قریب ہے
اس مقدس مہینے میں جہاں پر ہم اپنی صحت اور کاروبار و تجارت میں برکت،جنت کی طلب،جہنم سے بچنے کی دعائیں مانگتے ہیں وہیں پر اپنے خاص دوستوں اور دوستی بھی صرف دین خالص کی بنیاد پر ہو ایسے دوستوں کے لئے اللہ سے انکے حق میں دعا مانگیں تو ان شاءاللہ اللہ ان دعاؤوں کو قبول فرمائیں گے۔۔۔آمین
،
قصہ مختصر یہ ہے کہ ہمارے فورم کے ایک متحرک دوست بھائی ،،،جناب ملک ارسلان،،،اور لوگوں کی شادیوں کی اطلاع دینے میں بڑے چست ہیں ،،،آخر کب ،،،،تک ہمارہ یہ بھائی اوروں کی شادی کی خوشخبری سناتے رہیں گے،،، ہمیں بھی اس نیک اور مقدس مہینے میں ارسلان بھائی کے لئے خصوصی اہتمام کے ساتھ دعا کرنی چائے کہ

اللہ ہمارے اس نیک صیرت بھائی کو جلد از جلد خوب صیرت شریک حیات عطا کریں
مومنہ اور صبر کرنے والی عطا فرما،
یا اللہ عقیدہ توحید کی سمجھ رکھنے والی شریک حیات عطا فرما
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332

وعلیکم اسلام
ثمّ آمین
الله ارسلان بھائی کے لئے آسانیا فرماے آمین
 
ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
اک دوست ہے ہمارہ
ابھی تک وہ کنوارہ
دیکھے جو شادی شدہ کو تو
کہے حال تو انکا ہے سنوارہ
ہائے رے اک دوست ہے ہمارہ
ابھی تک وہ ۔۔۔ کنوارہ
دیکھے دلچسپ بدحواسیاںاسکی
محدث فورم یہ سارا
اک دوست ہے ہمارہ
ابھی تک وہ کنوارہ
فورم پر پوسٹ دیکھو اسکی
تو شادی پر زور ہے اسکا سارہ
اک دوست ہے ہمارہ
ابھی تک وہ کنوارہ
فون کرو اسکو تو بولے وہ
علی اک دوست ہے جو تمہارہ
ابھی تک ہے وہ کنوارہ
اک دوست ہے ہمارہ
اسلان بیچارہ
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
اسلام علیکم
کیا حال ہے دوستوں اور بزرگوں؟؟
رمضان کا مقدس مہینہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ اور اب تو لیلتہ القدر کی طاق راتوں کی آمد بھی قریب قریب ہے
اس مقدس مہینے میں جہاں پر ہم اپنی صحت اور کاروبار و تجارت میں برکت،جنت کی طلب،جہنم سے بچنے کی دعائیں مانگتے ہیں وہیں پر اپنے خاص دوستوں اور دوستی بھی صرف دین خالص کی بنیاد پر ہو ایسے دوستوں کے لئے اللہ سے انکے حق میں دعا مانگیں تو ان شاءاللہ اللہ ان دعاؤوں کو قبول فرمائیں گے۔۔۔آمین
،
قصہ مختصر یہ ہے کہ ہمارے فورم کے ایک متحرک دوست بھائی ،،،جناب ملک ارسلان،،،اور لوگوں کی شادیوں کی اطلاع دینے میں بڑے چست ہیں ،،،آخر کب ،،،،تک ہمارہ یہ بھائی اوروں کی شادی کی خوشخبری سناتے رہیں گے،،، ہمیں بھی اس نیک اور مقدس مہینے میں ارسلان بھائی کے لئے خصوصی اہتمام کے ساتھ دعا کرنی چائے کہ

اللہ ہمارے اس نیک صیرت بھائی کو جلد از جلد خوب صیرت شریک حیات عطا کریں
مومنہ اور صبر کرنے والی عطا فرما،
یا اللہ عقیدہ توحید کی سمجھ رکھنے والی شریک حیات عطا فرما
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
اللہ پاک کا بہت کرم ہے بھائی آپ کیسے ھو؟
اللہ پاک ہمارے اس نیک صیرت نہیں نیک سیرت بھائی کو جلد از جلد خوب صیرت نہیں خوبصورت شریک حیات عطا کریں
{دعا}
یا اللہ ہمارے بھائی کو عقیدہ توحید کی سمجھ رکھنے والی خوب سیرت اور مومنہ شریک حیات عطا فرما
اورارسلان نے یہ جو کام علی بھائی کے ذمے لگایا تھا اسے جلداز جلد یہ ذمہ داری نبھانے کی توفیق عطا فرما. آمین
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ویسے یار ارسلان بھائی سارے مذاق ایک طرف میں تو یہی چاہتا ہوں کے آپ کی شادی جلد سے جلد ہو جائے، اور جو پریشانیاں راستے میں ہو اسے الله آسان کر دے. آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اللہ ہمارے اس نیک صیرت بھائی کو جلد از جلد خوب صیرت شریک حیات عطا کریں
مومنہ اور صبر کرنے والی عطا فرما،
یا اللہ عقیدہ توحید کی سمجھ رکھنے والی شریک حیات عطا فرما
آمین ثم آمین

دعاؤں کی تو خیر ضرورت ہے یہ بات پکی ہے۔
 
Top