• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رمضان کےمتعلق پوچھے گئے سوالات کے جوابات

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
1۔رؤیت ھلال

٭ اگر كسى دوسرے ملك كى رؤيت ہلال پر عمل كيا جائے تو كيا اپنے علاقے كے لوگوں كے ساتھ نماز عيد ادا كرنے كے ليے عيد مؤخر كى جا سكتى ہے ؟
٭ رؤيت ہلال ميں نئے آلات استعمال كرنے ميں كوئى حرج نہيں
٭ كيا تيس رمضان كا روزہ نہ ركھنا غلط تھا اور اس كى قضاء لازم ہے ؟
٭ رمضان المبارك كى ابتدا اور انتہاء ميں رؤيت كا اعتبار ہو گا
٭ فلكى حساب پر عمل كرنے والوں كے ساتھ روزے ركھنے والا عيد كب كرے
٭ روزے كے متعلق جواب پر سائل كى تعليق اور رؤيت ہلال كى گواہى ميں ايك گواہ والى ابن عباس رضى اللہ عنہما كى حديث
٭ رمضان المبارك ميں ايسے ملك جانا جو اس كے ملك سے ابتدا ميں مختلف ہو
٭ كيا اپنے ملك كے باشندوں كے ساتھ روزہ ركھے يا كسى بھى ملك كے ساتھ جہاں چاند نظر آيا ہو
٭ جديد آلات كے ساتھ چاند ديكھنے ميں كوئى حرج نہيں
٭ ہر انسان جس ملك ميں رہتا ہے وہاں كے لوگوں كے ساتھ روزہ ركھے اور عيد كرے.
٭ مسلمانوں كو چاند ديكھ كر رؤيت ہلال كميٹى كو اطلاع دينى چاہيے
٭ گواہى رد ہونے يا محكمہ كو خبر نہ دے سكنے والے كے روزے اور عيد كا حكم
٭ روزے اور عيد ميں مسلمانوں كا اتفاق و اجتماع شرعى مطلب ہے اور يہ كيسے ہو سكتا ہے
٭ آيۃ { والقمرقدرناہ منازل } کا معنی
٭ رؤيت ہلال ميں عورت كى گواہى
٭ کسی ملک کے لوگوں کا عید اورروزوں میں اختلاف کرنا جائزنہيں
٭ شيخ الاسلام رحمہ اللہ كى قول " ہلال اسے كہا جاتا ہے جسے لوگ ديكھيں اور ديكھائيں
٭ روزہ ركھ كراپنےملك آئے تو وہاں رمضان كا چاند نظر ہى نہيں آيا.
٭ دن کے وقت رمضان کے چاند کا علم ہوا توروزہ رکھ لیا.
٭ رؤيت ہلال ميں كونسا عادل شخص ہے جس كى بات تسليم كى جائے گى ؟
٭ وقت كا علم نہ ركھنے والے قيدى كا روزہ اور نماز.
٭ اگر دوران رمضان ايسے ملك سفر كرے جس كا مطلع مختلف ہو تو وہ روزے كس طرح ركھے ؟.
٭ اگر كل رمضان ہوا تو ميں روزہ سے ہوں.
٭ چاند ديكھنے كا حكم.
٭ اپنے ملك كے لوگوں كا روزہ ہو تو كيا كوئى شخص سعوديہ كے ساتھ عيد الفطر منا سكتا ہے ؟.
٭ كيا رمضان المبارك كے كيلنڈورں پر اعتمار كرنا صحيح ہے ؟.
٭ كيا اگر كوئى شخص اكيلا ہى رمضان كا چاند ديكھے تو اس كے ليے روزہ ركھنا لازم ہے ؟.
٭ كيا روزے ركھنے اور ختم كرنے ميں اپنے ملك كى رؤيت پر عمل كرنا ہو گا ؟.
٭ ہالينڈ ميں بسنے والے رمضان كى ابتدا كن لوگوں كے ساتھ كريں ؟.
٭ كيا جرمنى ميں رہنے والا يورپى كميٹى كے ساتھ روزہ ركھے يا كہ سعودى كميٹى كے ساتھ ؟.
٭ مسلمان روزہ ركھنے ميں متحد كيوں نہيں ؟.
٭ تجارتی اورصنعتی شہروں میں رؤیت ھلال میں مشکلات .
٭ كيا يورپى كميٹى كے مطابق ہى چليں چاہے وہ فلكى حساب كے مطابق ہى عمل كرتى ہو ؟.
٭ ذوالحجہ کا چاند نہيں دیکھا اب انہیں کیا کرنا چاہیۓ.
٭ اعتماد چاند دیکھنے پر ہو گا نہ کہ فلکیات کے حساب پر.
٭ رؤیت ہلال پر عمل کیا جائےگا نہ کہ فلکیات کے حساب پر.
٭ چاند دیکھنے کے لیے آلات رصد سے مدد لی جا سکتی ہے حسابات سے نہیں.
٭ کیا چاند کے مطلع میں اختلاف کا مسئلہ اور مسلمان کمیونٹی کا موقف معتبر ہے.
٭ کیا آسمان میں پہلے دن کاچاند کا معین مدت تک باقی رہنا شرط ہے.
٭ كيا ہر مسلمان شخص كے ليے چاند ديكھنا شرط ہے ؟
٭ کیا یورپ میں مسلمان اپنی رؤیت ہلال کمیٹی کی تشکیل دے لیں.
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
2۔اصحاب عذر کے روزے

٭ گردے كے مريض كو ڈاكٹر نے روزہ ركھنے سے منع كر ديا.
٭ ورم كى بنا پر سارا ماہ خون آتا ہے رمضان كے روزے كيسے ركھے ؟.
٭ بچوں كو روزے كى عادت ڈالنے كا طريقہ.
٭ والدہ فوت ہوئى تو اس كے ذمہ دو رمضان كے روزے تھے.
٭ رمضان المبارك ميں دن كے وقت ماؤف العقل شخص كو كھانا دينے ميں كوئى حرج نہيں.
٭ روزے كى حالت ميں نفاس كا خون دوبارہ شروع ہو گيا.
٭ اس حاملہ عورت کے روزوں کا حکم جسے روزے سے ضرر پہنچے.
٭ فوجى نمائش اور مارچ اور ہلاكت كے خدشہ سے روزہ نہ ركھنا.
٭ مشقت والے کام مثلامعدنیات پگھلانا.
٭ حدیث : جس نے روزہ رکھا اسے ایک اجر اورجس نے نہ رکھا اسے ڈبل اجر ملے گا.
٭ غوطہ خورى كا پيشہ ركھنے والے شخص كے حلق ميں پانى چلا جائے تو وہ كيا كرے ؟.
٭ كيا مشقت والے كام كى بنا پر روزہ ترك كرنا جائز ہے ؟.
٭ كيا رمضان المبارك ميں ماہوارى كى بنا پر روزہ نہ ركھنے والى دن كے وقت كھا پى سكتى ہے ؟.
٭ رمضان میں امتحان کی وجہ سےروزہ چھوڑنامباح نہیں .
٭ امتحانات كى بنا پر رمضان كا روزہ دن ميں توڑ دينا.
٭ کیا فوجی یونٹ میں ملازمت کرنےوالے کے لیے روزہ چھوڑنا جائز ہے ؟
٭ ولادت کی وجہ سے رمضان کے روزوں کی قضاء
٭ کیا حائضہ عورت روزے رکھ سکتی ہے
٭ اگر حاملہ عورت تكليف محسوس كرے تو كيا وہ روزہ چھوڑ دے ؟
٭ دودھ پلانے والی اورحاملہ کے روزے کا حکم.
٭ کیابچے کودودھ پلانے کے لیے روزہ نہ رکھنا افضل ہے یا کہ دودھ نہ پلائے اور روزے رکھے ؟.
٭ عورت كو ايك ماہ ميں دو بار ماہوارى آئے تو كيا وہ نماز اور روزہ ترك كر دے ؟.
٭ حالت حیض میں چھوڑے ہوئے روزہ کی قضاء ادا نہيں کی اوراب روزہ رکھنے کی استطاعت ہی نہيں .
٭ جب عورت طہر كي تحديد ميں غلطي كربيٹھے توكيا وہ گنہگار ہوگي ؟.
٭ کیا دو ماہ کا حمل ساقط ہونے پرآنےوالا خون نفاس ہوگا ؟ .
٭ كيا كام كى مشقت كے باعث روزہ چھوڑ ديا جائے ؟.
٭ کفارہ قسم کی نیت سے روزہ افطارکروانا .
٭ فجر سے قبل حيض ختم ہونا .
٭ ٹیچر آوازبلند رکھنے کے لیے روزہ نہيں رکھتا.
٭ نفاس کا خون کونسا ہے ؟ .
٭ عورت سے مستقل طور پرنکلنے والامادہ روزہ پر اثرانداز نہيں ہوتا .
٭ نئي مسلمان ہونے والی عورت چوری چھپے روزے رکھنے چاہتی ہے .
٭ مدہوش کا روزہ .
٭ کیاحاملہ اوردودھـ پلانےوالی عورت کےلئےقضاءکےعلاوہ بھی کوئی حل ہے .
٭ زخمیوں کاعلاج اورشدیدگرمی کی وجہ سےروزہ افطارکرنا .
٭ حائضہ عورت روزے کب رکھے .
٭ ماں نےبچےکےمتعلق ڈرتےہوئےروزے ترک کردئے .
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
3۔روزہ دار کے لیے مستحب و جائز اشیاء

٭ شعبان كے آخر ميں عمرہ كا احرام باندھ كر رمضان ميں عمرہ كرنے كا اجر رمضان ميں عمرہ كے برابر ہوگا ؟.
٭ سحرى كے وقت دن كو بھوك كے اثرات كم كرنے والى گولى كھانے كا حكم.
٭ افطاری کرنے میں جلدی کرنا سنت ہے.
٭ پہلے افطارى كرنا افضل ہے يا اذان كا جواب دينا ؟.
٭ افطارى كى دعاء.
٭ افطاری کے وقت دعا کرنا.
٭ كيا سحرى كے ليے كوئى شرعى دعاء ثابت ہے ؟.
٭ رمضان المبارك ميں قرآن مجيد ختم كرنا مستحب ہے.
٭ افطاری کروانے کی فضيلت .
٭ رمضان المبارك شروع ہونے سے قبل والدين سے اختلاف كرنے والے شخص كو آپ كيا نصيحت كرتے ہيں ؟.
٭ رمضان میں منعقد ہونے والے فٹ بال ٹورنامنٹ کا حکم.
٭ افطاری میں تاخیر کی بجائے جلدی کرنا افضل ہے.
٭ جو كوئي اپنےكسي مالدار عزير كا روزہ افطار كروائے توكيا اسے افطاري كروانےكاثواب حاصل ہوگا.
٭ کیا آپریش میں مصروف ڈاکٹر افطاری میں تاخير کرسکتا ہے ؟ .
٭ روزے کی بعض سنتیں .
٭ رمضان کے پورے مہینہ میں عمرہ کرنا مستحب ہے.
٭ مغرب کے بعد نمازمغرب کی سنتوں سے قبل کھانا تناول کرنا .
٭ فجر سے قبل كھانا بند كرنا بدعت ہے اس پر اعتراض صحيح نہيں .
٭ روزے دار كا مسواك كرنا اور اس كے بعد تھوك نگلنا.
٭ رمضان کے آخری دس دنوں میں صدقہ کرنا.
٭ رمضان میں قرآن پڑھنا افضل ہے یا کہ نماز پڑھنا.
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
روزہ دارکے لیے مباح چيزيں

٭ روزے كى حالت ميں ناك كے علاج كے ليے الكحل پر مشتمل اسپرے استعمال كرنا.
٭ روزے كى حالت ميں منہ كے ليے صفائى اور خوشبو دار مادہ استعمال كرنا.
٭ رمضان میں ان چیزوں کا استعمال جن سے منہ کی بو زائل ہوتی ہو.
٭ ٹوتھ پیسٹ اس وقت تک روزے کو نقصان نہیں دیتی جب تک کہ وہ حلق میں نہ جائے.
٭ روزے كى حالت ميں ٹوتھ پيسٹ استعمال كرنا.
٭ رمضان میں بھول کرکھانا نقصان دہ نہيں .
٭ روزے كى حالت ميں مسواك اور ٹوتھ پيسٹ استعمال كرنا.
٭ زیرناف بال مونڈنے اورناخن تراشنے کا روزے کے ساتھ کوئي تعلق نہیں .
٭ روزے كى حالت ميں جسم سن كرنا اور دانتوں كى صفائى يا كھوڑ بھرنا يا دانت نكالنا.
٭ نيكوٹين كى پٹياں لگانا.
٭ جگہ سن كرنے كے ليے انجيكش لگانے سے روزہ نہيں ٹوٹتا.
٭ داڑھ ميں درد ہونے كے باعث روزہ افطار كر ديا.
٭ روزے کی حالت میں منگیتر سے بات چيت.
٭ روزے کی حالت میں بیوی سے خوش طبعی کرنے کا حکم .
٭ روزے کی حالت میں سرمہ اور مہندی اور میک اپ کی دوسری اشیاء استعمال کرنے کا حکم.
٭ رمضان المبارك شروع ہونے كى مباركباد دينى.
٭ روزے كى حالت ميں دانت كا علاج كروانا .
٭ دانت كے سوراخ ميں دوائى لگانے سے روزے پر كوئى اثر نہيں ہوتا.
٭ اگر معدہ سے كھانا نرخرہ تك آجائے تو كيا حكم ہے ؟.
٭ رمضان المبارك ميں دن كے وقت كان ميں قطرے ڈالنا.
٭ كھانے كے باقى مانندہ ذرات كا بغير ارادہ پيٹ ميں چلے جانے كا حكم.
٭ كيا سحرى كے بعد ويٹامن تناول كر سكتا ہے ؟.
٭ كيا شہد كى مكھى يا بچھو كا كاٹنا روزہ توڑ ديتا ہے ؟
٭ كيا بيوى سے مباشرت كے مسئلہ ميں ابن حزم كى رائے ركھنے والا شخص روزے كى حالت ميں بيوى سے بوس و كنار كر سكتا ہے ؟ .
٭ رمضان المبارك ميں ليڈى ڈاكٹر كے پاس جانے كا حكم.
٭ نوجوانى كے دانے پھوڑنا اور روزے پر ان كى اثر اندازى.
٭ آدمی کااپنی بیوی سےروزے کی حالت میں معانقہ کرنا .
٭ رمضان میں غسل جنابت کوطلوع فجرتک مؤخرکرنےسےروزہ باطل نہیں ہوتا۔ .
٭ اپنی یا کسی دوسرے کی تھوک نگلنے کا حکم .
٭ كيا رات كے وقت كيے گئے جماع سے دن ميں منى نكلنے سے روزہ فاسد ہو جاتا ہے ؟ .
٭ کیا روزے کی حالت میں قھوہ چکھا جاسکتا ہے ؟.
٭ رمضان میں دن کے وقت سر میں تیل لگایا جاسکتا ہے .
٭ رمضان میں دن کے وقت مرد کے لیے بیوی کا کیا کچھ حلال ہے؟ .
٭ روزہ دار كا چپ سٹك ( ہونٹوں پر كريم وغيرہ لگانا ) كا استعمال كرنا.
٭ روزہ دار كا پانى ميں تيراكى اور غوطہ خورى كرنے كا حكم.
٭ روزہ کی حالت میں نمکین پانی سے کلی کرنا .
٭ روزے دار کے لیے نہانا مباح ہے .
٭ شوگرکےمریض کا انسولین کےانجیکشن سے روزہ نہیں ٹوٹتا .
٭ رمضان میں ہفتےاوراتوار کو کام کرنا .
٭ روزے کی حالت میں داڑھ کا علاج کروانا .
٭ افطاری کے وقت اجتماع.
٭ رمضان میں خوشبولگانا .
٭ روزے کی حالت میں قبرستان جانا .
٭ سرمہ اورتیل سے روزہ باطل نہيں ہوتا .
٭ رمضان میں غسل جنابت کو طلوع فجر تک موخر کرنا.
٭ دن کے علاوہ دوسرے اوقات میں بیوی سے جماع کرنا.
٭ رمضان میں روزے کی حالت میں جلدی پٹیاں باندھنے کا حکم.
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
مسائل فی الصيام۔1

٭ ٹى وي چينل پر اذان سن كر بھى سحرى كھاتا رہا.
٭ رمضان المبارك ميں عورت كا جان بوجھ كر ماہوارى لانا.
٭ گاڑى كے حادثہ ميں زخمى كا ذمہ دار كون ؟.
٭ رمضان المبارك ميں دن كے وقت غير مسلم ملازمين كو كھانا پيش كرنا.
٭ روزے كى حالت ميں ماہر سرجن تركيز كھو بيٹھے تو كيا روزہ نہ ركھے ؟.
٭ نصف شعبان كى فضيلت ميں علامہ البانى رحمہ اللہ كى صحيح قرار دى گئى احاديث كو ہم بيان كيوں نہيں كرتے ؟.
٭ رمضان ميں تيس دنوں كى تيس دعائيں كے پملفٹ كا تعاقب.
٭ بچوں كو روزے كى عادت ڈالنے كا طريقہ.
٭ اگر ڈاكٹر مريضوں كا علاج كر كے تھك جائے تو روزہ توڑ سكتا ہے يا نہيں ؟.
٭ اللہ ضروريات پورى كرے تو كيا روزہ ركھنا مشروع ہے ؟.
٭ رمضان المبارك ميں دن كے وقت بيوى كو كھانا بنانے كا حكم دينا.
٭ رمضان المبارك ميں دن كے وقت ماؤف العقل شخص كو كھانا دينے ميں كوئى حرج نہيں.
٭ سحرى كى حرص ركھى جائے چاہے تھوڑى ہى كھائيں.
٭ طہر كے بعد خون كے قطرے آنا حيض شمار نہيں ہوگا.
٭ كيا نماز مغرب پہلے ادا كى جائے يا كھانا پہلے كھايا جائے ؟.
٭ كونسا روزے دار ہے جسے افطارى كرانے كا مسلمان كو ثواب ہوتا ہے ؟.
٭ فٹ بال يا دوسرى گيمز كى بنا پر روزہ افطار نہ ركھنا جائز نہيں.
٭ شديد گرمى والے علاقوں ميں رہنے والوں كا صعوبت كى حالت ميں روزہ ركھنا.
٭ پٹرولنگ كرنے والے پائلٹ كا روزہ نہ ركھنا.
٭ نصرانى ہوتے ہوئے روزہ ركھنا.
٭ كام كى بنا پر روزہ چھوڑنا جائز نہيں .
٭ سحرى ميں صرف پانى پر ہى اكتفا كرنا.
٭ جس دن اسلام قبول كيا تو كيا اس دن كھانے پينے سے ركنا لازم ہے ؟.
٭ طلوع فجر ميں شك ہو تو كھا لے، اور غروب آفتاب ميں شك ہو تو نہ كھائے.
٭ رمضان کے روزے رکھتا ہے لیکن رمضان کے بعد نماز نہيں پڑھتا.
٭ فجر سے قبل طہر ميں شك ہو تو كيا نماز روزہ كى پابندى كرے ؟.
٭ رمضان المبارك ميں قرآن مجيد كى تلاوت كا وقت نہيں ملتا.
٭ خاوند فوت ہونے كى عدت ميں عورت كا نماز تراويح اور كام كاج كے ليے جانا.
٭ روزہ افطار كرنے كا وقت.
٭ كيا بےپردگى اختيار كرنا روزہ توڑ ديتى ہے ؟.
٭ روزے كى حالت ميں بخارات يا دھوئيں والى مشينرى كے پاس بيٹھنا.
٭ افطارى ميں فضول خرچى كرنے سے روزے كے ثواب ميں كمى ہوتى ہے يا نہيں ؟.
٭ روزے دار كا كثرت سے نہانا.
٭ رمضان المبارك ميں ايسے ملك جانا جو اس كے ملك سے ابتدا ميں مختلف ہو.
٭ جہاں دن طويل ہو يا پھر سورج غروب نہ ہوتا ہو تو وہاں روزہ كيسے ركھا جائے ؟.
٭ اگر كوئى شخص كھانا كھا كر روزہ توڑ كر بيوى سے جماع كرے تو اس پر كفارہ ہو گا.
٭ صرف رمضان ميں نماز ادا كرنے والے كے روزے ركھنے كا حكم.
٭ احتلام كے بعد غسل نہ كر سكا اور وضوء كر كے نماز ادا كر لى.
٭ بےپرواہ اور بد دماغ خاوند كے منع كرنے كے باوجود بيوى كا نفلى روزہ ركھنا.
٭ ٹيوب ركھوانے كى وجہ سے ماہوارى كے ايام ميں اضافہ.
٭ ہوش و حواس قائم نہ رہنے والے مريض كا حكم.
٭ ان معاصى كے سائے ميں روزے كى حفاظت كيسے كى جائے ؟.
٭ قريبى مسجد كى اذان كى بجائے ريڈيو كى اذان پر افطارى كرنا.
٭ مختلف اذانوں ميں سے كس اذان پر افطارى كى جائے.
٭ كافر كے بيٹے كو رمضان ميں دن كے وقت كھانا پكا كر دينے كا حكم.
٭ ايك چينى باشندہ كا افطارى كے وقت كے متعلق سوال.
٭ فجر صادق كا وقت.
٭ لوگوں پر ظلم كرنے والے شخص كے روزے كا حكم.
٭ نفاس سمجھ كر روزہ اور نماز ترك كر دى.
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
مسائل فی الصيام۔2


٭ بلوغت سے قبل روزے ركھے اور كچھ كى قضاء كرنا بھول گيا تو كيا اب قضاء كرے ؟.
٭ كيا ہوٹل كا مالك كافروں اور روزہ نہ ركھنے والے مسلمانوں كو رمضان ميں دن كے وقت كھانا فروخت كر سكتا ہے ؟.
٭ مسلمان جن سے تعاون ليكر علاج كرنے كا دعوى كرنے والے طبيب سے علاج كروانے كا حكم.
٭ مرد و عورت كى آپس ميں خط و كتابت اور روزے پر اس كا اثر.
٭ رمضان المبارك ميں دن كے وقت شيطان كو گالى دينے كا حكم.
٭ كيا اذان سننے سے قبل افطارى كرنى جائز ہے ؟.
٭ منہ ميں موجود كھانے كے ذرات كا دن كے وقت نگلنا.
٭ مشقت كے ساتھ روزہ ركھنے كا اجروثواب.
٭ ظہر كے بعد طہر آ جائے تو كيا دن كا باقى حصہ روزہ ركھے گى ؟.
٭ روزہ نہ ركھنے كى بنا پر سفر كرنے كا حكم.
٭ كيا شرمگاہ ننگى كرنے اور كسى كے ديكھنے سے روزہ ٹوٹ جائيگا ؟.
٭ كيا رمضان المبارك كے كيلنڈورں پر اعتمار كرنا صحيح ہے ؟.
٭ نيند كى بنا پر رمضان المبارك ميں نماز كا وقت نكل جانے پر اس كے ذمہ كيا لازم آئے گا ؟.
٭ كيا مؤذن پہلے افطارى كرے يا كہ اذان كہے ؟.
٭ كيا فجر كى اذان سنتے ہى فورا كھانا پينا بند كر دينا چاہيے ؟ .
٭ كيا سحرى كے ليے كوئى شرعى دعاء ثابت ہے ؟.
٭ كيا سينٹر ميں ہى افطارى كرے يا كہ افطارى اور نماز مؤخر كر دے ؟.
٭ امتحان کی بنا پر رمضان کا روزہ افطار کرنے کا حکم.
٭ امتحانات كى بنا پر رمضان كا روزہ دن ميں توڑ دينا.
٭ كيا خاوند كى ناراضگى سے روزے كے اجر ميں كمى ہو جاتى ہے ؟.
٭ مستقل دن یا رات والے ممالک میں نماز پڑھنے اور روزہ رکھنے کی کیفیت .
٭ گھر اوررمضان المبارک.
٭ رمضان المبارک میں کھانے پینے کا اسراف.
٭ مسلمان روزے کی نیت کس طرح کرے .
٭ فجر سے چندمنٹ قبل کھانا پینا بند کرنا بدعت ہے .
٭ آيت ميں سفيد اور سياہ دھاگے سے كيا مراد ہے ؟.
٭ مجسم كھلونوں كي فروخت كےبارہ ميں سوال اور كيا يہ روزے پر اثر انداز ہوگا.
٭ رمضان المبارك ميں دن كے وقت غير مسلم ڈرائيور كو كھانا دينے كا حكم كيا ہے ؟.
٭ روزہ ركھ كر ايسے ملك چلا گيا جو ان سے ايك روزہ پيچھے تھے، تو كيا وہ اكتيس يوم روزہ ركھے گا؟.
٭ غیرمسلم ملازم رکھنے اورروزے کے وقت انہیں مسلمانوں کے سامنے کھانے کی اجازت دینا .
٭ روزے کے ارکان.
٭ كيا مسجد ميں روزہ افطار كرنا افضل ہے يا گھر ميں .
٭ کیا خاوند کے لیے جائز ہے کہ وہ بیوی کے ساتھ افطاری کرنے کی بجائے مسجد میں افطاری کرے .
٭ غیرمسلموں کے ساتھ افطاری کرنا .
٭ شیطانوں کے جکڑے ہونے کے باوجود رمضان میں معاصی کا وقوع کیسے ؟ .
٭ سحری لندن میں کھائي اورافطاری ریاض میں کی .
٭ روزے کی ابتداء میں کوئي خاص دعا نہیں ہے .
٭ آیت میں سفید اورسیاہ دھاگے کا معنی .
٭ افطاری کے لیے خیراتی کھانا تیار کرنا .
٭ حرام کمائي والے کے پاس افطاری کرنا .
٭ نصرانی عورت روزے رکھنا چاہتی ہے .
٭ افطاری کا اجروثواب کسے حاصل ہوگا .
٭ ہوائی جہاز کا مسافر افطاری کب کرے گا.
٭ روزے میں نیت کے الفاظ ادا کرنا بدعت ہے.
٭ چھوٹے دنوں کے روزے.
٭ ان ممالک میں روزہ جن میں دن یا تو بہت ہی چھوٹا اور یا پھر بہت لمبا ہوتا ہے.
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وجوب الصوم وفضلہ

٭ اسلام قبول كرنا چاہتا ہے ليكن روزے كى حالت ميں كافى پينے سے نہيں رك سكتا!.
٭ شديد گرمى والے علاقوں ميں رہنے والوں كا صعوبت كى حالت ميں روزہ ركھنا.
٭ روزے اس امت كے خصائص ميں شامل نہيں.
٭ رمضان میں شیطانوں کا جکڑا جانا؟.
٭ روزے دار کوباب الریان سے پکارا جائے گا .
٭ رمضان المبارک میں مسلمان کے لیے جدول اورخاکہ.
٭ رمضان المبارک میں مسلمان کی حالت.
٭ رمضان المبارک کے روزے کس پر فرض ہيں ؟.
٭ بالغ ہونے كے باوجود روزے نہيں ركھ سكتى.
٭ فضائل رمضان ميں حديث سلمان ضعيف ہے.
٭ تيرہ برس كى ہونے كے باوجود رمضان كے روزے نہيں ركھتى.
٭ رمضان المبارك كا استقبال كيسے كريں.
٭ روزہ كے ساتھ شہوت انگيزى كنٹرول كرنے كى كيفيت.
٭ رمضان المبارك آنے كى تيارى كا طريقہ.
٭ بلوغت سے قبل روزے ركھے اور كچھ كى قضاء كرنا بھول گيا تو كيا اب قضاء كرے ؟.
٭ روزوں كے ليے حكم تكليفى كى اقسام.
٭ چار رمضان سے روزہ ركھنے كى ابتدا كرنا.
٭ بچوں كو روزہ ركھنے كى عادت ڈالنے كے ليے كونسى عمر مناسب ہے ؟.
٭ ايك عيسائى كا سوال كہ تم رمضان ميں كيا كرتے ہو ؟.
٭ رمضان ميں شيطان قيد كر دينے كے باوجود جمائى آنا، اور ٹيلى ويژن پر حرام تصاوير نشر كرنا.
٭ روزے کی مشروعیت میں حکمت .
٭ كيا رمضان المبارك ميں زندہ اورمردہ كى آزادى ميں كوئى حديث وارد ہے ؟.
٭ رمضان كے روزے نہ ركھنے والے مسلمانوں كو كيسے دعوت دى جائے ؟.
٭ اللہ تعالى نے روزے كو ہى اپنے اس فرمان " روزہ ميرے ليے ہے اور ميں ہى اس كا اجروثواب دونگا " كيوں مخصوص كيا ہے ؟.
٭ رمضان المبارک کب آتا ہے اورغیرمسلم کا روزے رکھنا .
٭ نمازيں ضائع كرنے والے كے روزے قبول نہيں .
٭ فضائل رمضان میں ضعیف حدیث کا بیان .
٭ رمضان میں شیطان جکڑے جانے کا معنی.
٭ رمضان المبارک میں بغیر کسی عذر روزہ نہ رکھنے کی سزا.
٭ کیا افضل جگہ اوراوقات میں نیکی اوربرائي میں بھی اضافہ ہوتا ہے ؟ .
٭ بيوى روزہ نہيں ركھنا چاہتى.
٭ مسلمان روزے کیوں رکھتے ہيں ؟ .
٭ رمضان المبارك كى خصوصيات.
٭ رمضان المبارک شروع ہونے کی مبارکباد دینا .
٭ نصرانی عورت روزے رکھنا چاہتی ہے .
٭ روزے کب فرض ہوئے ؟.
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top