• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رویت ہلال کمیٹی کی حیثیت

sheikh fam

رکن
شمولیت
اپریل 16، 2016
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
53
اسلام و علیکم :
کیا کسی اسلامی ریا ست میں رویت ہلال کمیٹی کا قیام ضروری ہوتا ہے ؟
برائے مہربانی اس معاملے میں قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فر مایئے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اسلام و علیکم :
السلام عليكم
کیا کسی اسلامی ریا ست میں رویت ہلال کمیٹی کا قیام ضروری ہوتا ہے؟
اسلامی مہینے اور سال ہلال یعنی چاند سے منسلک ہیں،
مثلا رمضان کی آمد و انتہا، عیدین، حج ، عرفہ و عاشوراء وغیرہ کا تعلق چاند سے ہے۔
جبکہ ہر روز کی نمازیں یا ہر روز روزےکی ابتدا و انتہا یہ شمس یعنی سورج کے حساب سے ہیں۔
ان تمام اسلامی احکامات کی صحیح وقت کے مطابق ادائیگی کے لیے مسلمانوں میں ایسے لوگوں کا ہونا ضروری ہے، جو چاند اور سورج کی گردش و رفتار کے متعلق معلومات کے ماہر ہوں۔
اب اس کا نام رؤیت ہلال کمیٹی رکھیں، یا کچھ اور۔ اس کا ہونا بہر صورت ضروری اور لازمی ہے۔
پھر اس کا تعلق شرعی احکامات سے بھی ہے، اور موسمیات سے بھی، اس کی ذمہ دار کمیٹی ایسی ہونی چاہیے، جو دونوں قسم کی مہارت رکھتے ہوں۔
 

sheikh fam

رکن
شمولیت
اپریل 16، 2016
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
53
سنا ہے پاکستان کی رویت ہلال کمیٹی تحلیل کردی گئی ہے کیا شریعت کی رو سے یہ عمل صحیح ہے ؟
برائے مہربانی اس معاملے میں قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فر مایئے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
سنا ہے پاکستان کی رویت ہلال کمیٹی تحلیل کردی گئی ہے کیا شریعت کی رو سے یہ عمل صحیح ہے ؟
برائے مہربانی اس معاملے میں قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فر مایئے۔
بظاہر تو یہ عمل درست نظر نہیں آتا۔ حتمی بات اس کی تحلیل کے سلسلے میں جاری کردہ فرمان دیکھ کر کی جاسکتی ہے۔
 

عادل

رکن
شمولیت
اپریل 26، 2016
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
32
بظاہر تو یہ عمل درست نظر نہیں آتا۔ حتمی بات اس کی تحلیل کے سلسلے میں جاری کردہ فرمان دیکھ کر کی جاسکتی ہے۔
السلام علیکم.

جیسا کے کراچی میں جامعة الرشید کے علماء نے فلکیات میں سائنسی تربیت لی اور اسکو شرعی اصولوں پہ پرکھا اور جامعہ میں ایک ڈیپارٹمنٹ قائم کیا جو علم فلکیات کی بابت سرچ کرتا ہے.

میرا سوال ہے کیا اس ضمن اہلحدیث اور بریلوی مسلک سے تعلق رکھنے والے مدارس میں کوئی کام ہو رہا ہے؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے علم میں کوئی ایسا ادارہ نہیں۔
 
Top