• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ریختہ ویب سائیٹ سے پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کا طریقہ

شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
125
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
37
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم اراکین فورم کیا آپ میں سے کوئی بھائی ریختہ ویب سائیٹ https://www.rekhta.org سے پی ڈی ایف کتابیں آسانی سے ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریقہ جانتا ہے ؟
جزاکم اللہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,777
ری ایکشن اسکور
8,430
پوائنٹ
964
ریختہ میں ڈاؤن لوڈ کرنے کی اجازت نہیں۔
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
125
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
37
ریختہ میں ڈاؤن لوڈ کرنے کی اجازت نہیں۔
یہ لیں جناب تحفہ ، ریختہ سے پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے سافٹ ویئر ۔ اس سے پہلے کہ وہ کوئی اور تبدیلی کر دیں ۔ اپنی پسندیدہ کتب ڈاؤنلوڈ کر لیں اور فورم کے دوسرے ممبران کو بھی اس سے مطلع فرمائیں ۔
https://drive.google.com/file/d/1WRvtkU_lBmUQyP2EUI9WLAJ9u46e4ild/view
 
Top