• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زبان کی حفاظت

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قس بن ساعدہ اور اکثم بن صیفی دونوں زمانہ جاہلیت کے مشہور دانا اور حکیم انسان تھے۔

ایک بار ان دونوں کی سوق عکاظ میں ملاقات ہوئی۔

ایک نے دوسرے سے کہا کہ ابن آدم میں کتنے عیوب تو نے
پائے؟

دوسرا بولا اتنے عیوب ہیں کہ شمار ممکن نہیں ہاں البتہ 8 ہزار عیب میں نے گننے کی کوشش کی ہے۔

اس کے بعد مجھے ایک ایسی خوبی کا علم ہوا کہ اگر اسے اپنایا جائے تو تمام عیوب پر پردہ رہتا ہے۔

وہ خوبی زبان کی حفاظت ہے۔

‏عربی سے ترجمہ
بقلم فردوس جمال!!!
 
Top