• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زمانے کا تعین نہ کر سکیں تو حدیث کے فوائد؟

سید رافع

مبتدی
شمولیت
مئی 19، 2020
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
28
قیامت کی نشانی:تین خسف ہوں گے یعنی آدمی زمین میں دھنس جائیں گے، ایک مشرق میں، دوسرا مغرب میں، تیسرا جزیره عرب میں۔
(صحیح مسلم ، الحدیث: ۲۹۰۱، ص۱۵۵۱)

اگر ہم کسی حدیث میں دیکھیں کہ لکھا ہے کہ تین خسف ظاہر ہوں گے، یا فتنہ ظاہر ہو گا لیکن زمانے کا تعین نہ کر پائیں تو ایسی حدیث سے ہمیں کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟ مثلا جب ہم یہ بتا ہی نہیں سکتے کہ جس واقعے کا حدیث میں تذکرہ ہے وہ کب وقوع پذیر ہو گا تو طبعیت میں شبہ غالب آجاتا ہے جو علم کا الٹ ہے۔ اس بارے میں راہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
 
Top