• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زندگی کی مثال

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اور اس دنیا میں بھی ہماری نجات کے لئے اللہ نے ایسا دین عطا کیا ہے جس میں تعلیمات اس قدر روشن ہیں کہ ان کی راتیں بھی ان کے دن کی طرح روشن ہیں، ہمیں اس عارضی دنیا میں بھی اللہ نے یوں ہی نہیں چھوڑ دیا، بلکہ ایسا طریقہ عطا فرمایا جس پر چل کر ہماری آخرت کے ساتھ دنیا بھی سنور سکتی ہے، یہ دنیا اگرچہ کافروں کے لئے جنت اور اہل ایمان کے لئے قید خانہ ضرور ہے، لیکن آپ دین اسلام پر کما حقہ چل کر دیکھیں پھر خود ہی فیصلہ کیجئے گا کہ کافر کی اس جنت سے ہمارا قید خانہ بھی لاکھ درجے بہتر ہو گا، کیونکہ جو لذت دین میں ہے، اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں ہے، اس کی قدر کافر نہیں جانتے۔
 
Top