• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زوال سے پہلے جمعہ

شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
کیا زوال سے پہلے جمعہ پڑھا جاسکتا ہے؟
اہلحدیث کہلانے والوں کی کچھ تحریروں سے ایسا عندیہ ملتا ہے کہ جمعہ زوال سے پہلے پڑھا جاسکتا ہے۔
اگر ایسا ہے تو اس پر دلائل کیا ہیں؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
شافعیوں اور حنبلیوں کو چھوڑا کیوں جائے ان سے بھی اذان و جماعت کے اوقات، نماز پڑھنے کے طریقوں خصوصا رفع الیدین اور فاتحہ خلف الامام اور آمین بالجہر تمام کے تمام اصحاب ابوحنیفہ کے تقریبا عکس کیوں ھے پوچھا جائے !
انکے دلائل بھی کتابوں میں بصورت قال امام شافعی اور امام احمد بن حنبل موجود ہیں، کتابیں پڑھنے کا ذوق و شوق جہاں جہاں مفقود ھے وہ معلومات حاصل کس طرح کر سکتے ہیں بھلا! مجھے تو یہ بھی یقیں نہیں کہ انہوں نے اپنے ہی مسلک کے بانیوں کی کتابوں کا مطالعہ سرسری طور بھی کیا ھوگا ۔
سوالات ہی سوالات ضرور کئیے جائیں اور جوابات دینے سے گریزاں رہنے والوں کے ھر سوال کا جواب دینا لازمی تو نہیں ، سوالی کو زحمت مطالعہ تو اٹھانی ہی پڑیگی ، اب اس کا کیا علاج ڈھونڈا جائے کہ فلاں کی کتاب پڑھنا بھی حرام قرار دیا جائے اور اپنے اصحاب کے طریقوں کو ہی سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ٹھہرایاجائے تو کیا بقیہ تمام نماز کی ادائیگی کے طریقے سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مخالف نہیں ھوئے؟ یہی وہ اندرون خلش ھے جو بار بار بصورت تکرار در تکرار اس فورم پر کی جاتی ھے ۔
دیکھیں ضرب کہاں کہاں پڑتی ھے ! کیا اختلاف صرف اور صرف اہل حدیث ہی ھے یا یہ جان بوجھ کر خود کو دھوکے میں رکھنے کی پیہم در پیہم کوشش ھے؟
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

@محمد طارق عبداللہ بھائی! شیخ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ نے بہت اعلی بات کی تھی، کہ ان مقلدین اہل الرائے کو رفع الیدین، آمین بالجھر، فاتحہ خلف امام وغیرہ سے مسئلہ نہیں، کہ دیگر مقلدین بھی یہ کرتے ہیں، مسئلہ انہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے ہے، اصل عداوت انہیں حدیث نبوی سے ہے، کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو مان کر کیوں کرتے ہو!
وگرنہ کسی امام کی تقلید میں یہی افعال کرو، تو ''چاروں مصلے بر حق!
 
Last edited:

ایک وجہ تنگ نظری اور محدود معلومات بھی ھو سکتی ھے ۔ بعض اوقات اعترافات نادانستہ طور پر لوگ کر بھی جاتے ہیں مثلا: مجھے عربی آتی نہیں ، میں سیکھنے کے لئیے سوالات کرتا ھوں ، کبھی تعداد احناف کی کثرت کے بیان کیساتھ دنیا کے نقشہ سے اہل حدیث کا وجود ہی ناپید کرنے کیلئیے گوگل سے نقشہ پیش کیا جاتا ھے ۔ کبھی اس عالمی اختلاف (رفع الیدین ، آمین) کو انکے ملک کی سالمیت کے لئے خطرہ بتایا جاتا ھے اور اتحاد کی دھائی دینے لگتے ہیں ۔ مجھے یاد ھے کہ ھمارے فورم کے ایک عزیز دوست نے بطور مشورہ کہا تھا کہ اگر احناف صرف رفع الیدین کرنے لگیں اور آمین کہنے لگیں تو آددھی دنیا کے مسلمانوں سے اتحاد کر سکتے ہیں ۔ اب ذرا سوچیں کہ کیا مسلمانوں کی آدھی دنیا اہل حدیث ھے ؟ اگر ہاں تو گوگل نے کیوں چھپایا اگر نہیں تو اس طرح کے احناف فورم پر کیوں شور مچایا کرتے ہیں ۔
جواب میرا وہی پرانا : اپنے قریہ کی حد تک محدود مشاھدات رکھتے ہیں جہاں محض ایک یا دو ہی اہل حدیث ہیں وہ بھی عامی یعنی اہل علم میں سے نہیں ۔ جنہوں نے اہل علم احناف کی نہیں مانی ، وہ ھماری کیونکر مانیں گے؟
 
شمولیت
اگست 28، 2018
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
90
کیا زوال سے پہلے جمعہ پڑھا جاسکتا ہے؟
اہلحدیث کہلانے والوں کی کچھ تحریروں سے ایسا عندیہ ملتا ہے کہ جمعہ زوال سے پہلے پڑھا جاسکتا ہے۔
اگر ایسا ہے تو اس پر دلائل کیا ہیں؟
کیا مقلدین ائمہ اربعہ برحق ہیں؟ مقلدین کہلانے والے کچھ کے اقوال سے یہ عندیہ ملتا ہے کہ مقلدین مستحب و مکروہ ہی نہیں بلکہ حلال و حرام میں بھی اختلاف رکھتے ہیں اب دیکھو احناف، مالکیہ اور شوافع زوال سے پہلے جمعہ پڑھنے کے قائل نہیں ہیں گویا ان حضرات کے یہاں زوال سے پہلے جمعہ پڑھنا حرام ہے جبکہ حنابلہ کے یہاں زوال سے پہلے جمعہ پڑھنا جائز ہے اس مسئلے اور اسی طرح کے ہزاروں مسائل میں تمام مقلدین برحق ہیں ؟اس کے دلائل پیش فرما دیں
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جوابات لازمی ہیں ، ترتیب وار ، بالدلیل و سند ۔
ہم کو ان سے ہے وفا کی امید
جو نہیں جانتے وفا کیا ہے

''پرائمری ماسٹر'' نے جوابات نہیں سکھلائے! صرف سوالات ہی سکھلائے ہیں!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

ماضی کے مشاہدات و تجربات کے مد نظر ایسا ھونا امکانیات میں سے ھے ۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
کیا زوال سے پہلے جمعہ پڑھا جاسکتا ہے؟
اہلحدیث کہلانے والوں کی کچھ تحریروں سے ایسا عندیہ ملتا ہے کہ جمعہ زوال سے پہلے پڑھا جاسکتا ہے۔
اگر ایسا ہے تو اس پر دلائل کیا ہیں؟
کسی کے پاس دلائل ہیں تو وہ لکھ دیئے جائیں شور نا مچایا جائے؟
 
شمولیت
اگست 28، 2018
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
90

اہلحدیث کہلانے والوں کی کچھ تحریروں سے ایسا عندیہ ملتا ہے کہ جمعہ زوال سے پہلے پڑھا جاسکتا ہے۔
کیا مقلدین ائمہ اربعہ برحق ہیں؟ مقلدین کہلانے والے کچھ کے اقوال سے یہ عندیہ ملتا ہے کہ مقلدین مستحب و مکروہ ہی نہیں بلکہ حلال و حرام میں بھی اختلاف رکھتے ہیں اب دیکھو احناف، مالکیہ اور شوافع زوال سے پہلے جمعہ پڑھنے کے قائل نہیں ہیں گویا ان حضرات کے یہاں زوال سے پہلے جمعہ پڑھنا حرام ہے جبکہ حنابلہ کے یہاں زوال سے پہلے جمعہ پڑھنا جائز ہے اس مسئلے اور اسی طرح کے ہزاروں مسائل میں تمام مقلدین برحق ہیں ؟اس کے دلائل پیش فرما دیں
کسی کے پاس دلائل ہیں تو وہ لکھ دیئے جائیں شور نا مچایا جائے؟
اپنے برحق حنابلہ مقلد بھائیوں سے دلائل کا مطالبہ کرنے کی بجائے اہل حدیث سے مطالبہ کرنا شور مچانا ہے.
اگر حنفی فتویٰ کمیٹی سے فتویٰ نقل کرکے دکھادو کہ حنابلہ حق پر نہیں تو دلائل ہمارے ذمہ؟
 
Top