• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زیادہ معلومات رکھنے والا جاہل !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
زیادہ معلومات رکھنے والا جاہل !


وقال المجاهد: الفقيه من يخاف الله وإن قل علمه والجاهل من عصى الله وإن كثر علمه

(البدایۃ والنہایۃ،جلد:2 صفحہ:228)


12112312_602072569931008_8413224174952184136_n.jpg
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
اللہ عزوجل کا ارشاد ہے :

( إِنَّمَا يَخْشَى اللَّهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمَاءُ )
بلاشبہ اللہ کے بندوں میں سے اس سے ڈرتے وہی ہیں جو علم رکھنے والے ہیں ؛
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
وقال المجاهد: الفقيه من يخاف الله وإن قل علمه والجاهل من عصى الله وإن كثر علمه

(البدایۃ والنہایۃ،جلد:2 صفحہ:228)
سند میں الليث بن أبي سليم ضعیف ہیں :
---------------------------
طبقات ابن سعد 6 / 243، تاريخ خليفة (420) ، طبقات خليفة (166) - التاريخ الكبير 7 / 246، التاريخ الصغير: 2 / 57، الجرح والتعديل 7 / 177، كتاب المجروحين 2 / 231، تهذيب الكمال (1145) ، تذهيب التهذيب 3 / 176 / 1، ميزان الاعتدال 3 / 420 - 423، تهذيب التهذيب 8 / 465 - 468، خلاصة تذهيب الكمال (323) ، شذرات الذهب 1 / 207، 212.

واللہ تعالیٰ اعلم
@اسحاق سلفی
بھائی ایک دیوبندی عالم نے اس کا یہ جواب دیا ہے آپ نظر ثانی کرلیں
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
یہ سند کس کتاب میں ہے ؟
جس سند میں لیث ہیں
ابن کثیر رحمتہ اللہ نے جو لکھا ہے وہ پورا نہیں ملا صرف اتنا ملا ہے اور ان میں لیث منفرد ہیں :

حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: «إِنَّمَا الْفَقِيهُ مَنْ يَخَافُ اللَّهَ»

دارمی : 304،صنف ابن ابی شیبیه : 35452،الزھد احمد بن حنبل : 2217

واللہ اعلم
https://www.facebook.com/groups/daruliftawalirshad/permalink/1056378107726000/?comment_id=1056779761019168&offset=0&total_comments=2&comment_tracking=%7B%22tn%22%3A%22R%22%7D
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
کثرتِ علم ہدایت کی ضمانت نہیں بلکہ صحتِ فہم اور توفيقِ الهي بھی ضروری ہے.
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
کثرتِ علم ہدایت کی ضمانت نہیں بلکہ صحتِ فہم اور توفيقِ الهي بھی ضروری ہے.
اس کی قران وحدیث سے دلیل آپ نے جو تابعی کا قول پیش کیا تھا۔ وہ بھی ضعیف ہے ۔بھر بھی آ ُ اپنی بات پر قائم ہیں
( إِنَّمَا يَخْشَى اللَّهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمَاءُ )
بلاشبہ اللہ کے بندوں میں سے اس سے ڈرتے وہی ہیں جو علم رکھنے والے ہیں ؛
 
Top