• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سابقہ قادیانی اسد علی سے مبشر شاہ کا انٹرویو

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
سابقہ قادیانی اسد علی سے مبشر شاہ کا انٹرویو
محدث فورم پر ایک ہمارے بہت ہی پیارے دوست جو کہ میرے کہنے پر فورم میں تشریف لائے ہیں اور سابقہ قادیانی تھے حال ہی میں مسلمان ہوئے ہیں ان سے میں نے انٹرویو لیا تھا وہ آپ کی خدمت میں پیش کرنا چاہتا ہوں
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
مکمل ہونے سے پہلے ہی جمپ کر گیا دوبارہ لکھتا ہوں۔
 
Last edited:

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اسد صاحب نے شائد اصل مدعا بیان نہیں کیا کہ آپ مسلمان سے قادیانی کیوں بنے تھے۔ جیسے ہمارے محلہ میں ایک کٹری تھی کسی خاتون کا بیٹا قادیانی ہوا تھا، جس پر اس کی والدہ نے اس سے تعلق ختم کر لیا تھا کہ میرے مرنے پر بھی اسے کوئی اطلاع نہ دے۔ وجہ شدید غربت! انہوں نے اسے گھر، کاروبار کروا کر دیا تھا اور اس کی اپنے مذھب میں کسی لڑکی سے شادی بھی کروا دی تھی۔ نتیجہ جب اس کی اولاد بڑی ہوئی تو بڑی جدوجہد میں رہا کہ اس کے بھائی کے بچوں سے ان کی شادی ہو جائے مگر ناکام رہا یہاں تک کے اھل محلہ کے بزورگوں سے بھی اس پر مدد مانگی مگر اسے یہی سمجھایا گیا کہ مسلمان ہو جاؤ تو کوشش کی جا سکتی ھے۔

12 سال پہلے میں یہاں کسی کرایہ پر کمرہ میں رہتا تھا اور نیچے ایک قادیانی فیملی بھی مقیم تھی، اس کی بیوی اور بیٹیوں میں ایسی کوئی بات دیکھنے میں نہیں ملی جیسی آپ ان پر ذکر کر رہے ہیں۔

جیسا اسد صاحب آپ نے ان کی عورتوں کے متعلق لکھا ھے وہ شائد درست نہیں۔ ان کا طریقہ کار کچھ ایسا ھے کہ یہ مجبوری کو بنیاد بناتے ہیں جیسے نوکری، کاروبار اور شادی کرانا یا جو اس کی مجبوری ہو۔ ایمان کی کمزوری اور توکل اللہ نہ ہونے کی وجہ سے شائد پھسل جاتے ہیں۔

والسلام
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
ایسا ہی ہے جناب یہ لوگ غربت کا ناجائز فائدہ اٹھا کر مسلمانوں کو جرمن کے ٹکٹ ، لڑکی ، پیسہ دینے کے لالچ میں بہت دور لے جاتے ہیں قادیانیوں میں عمومی ایسا ہوتا ہے میرے پاس فی الوقت دو انٹرویو ایسے ہیں جو حال ہی میں ریکارڈ کیے گئے ہیں ان شا اللہ جلد سامنے لاتا ہوں ان میں اس انٹرویو سے بے بہت آگے کی باتوں کو بے نقاب ہوتے دیکھا گیا ہے
 
شمولیت
جون 11، 2014
پیغامات
84
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
15
سابقہ قادیانی اسد علی سے مبشر شاہ کا انٹرویو
محدث فورم پر ایک ہمارے بہت ہی پیارے دوست جو کہ میرے کہنے پر فورم میں تشریف لائے ہیں اور سابقہ قادیانی تھے حال ہی میں مسلمان ہوئے ہیں ان سے میں نے انٹرویو لیا تھا وہ آپ کی خدمت میں پیش کرنا چاہتا ہوں
شکریہ
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
لین جی صاحب موصوف خود ہی تشریف لے آئیے
 

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
کچھ حقیقت بتاو اسد علی بھائ
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
جہ بولیے کا پوچھنا ہے اپ نے؟
میرا تو آپ کو مشورہ ہے کہ ایک نئی پوسٹ بنام "میں نے قادیانیت کیوں چھوڑی" کے نام سے شروع کریں اور اس میں اپنے زندگی کے اچھوتے واقعات کو قلم بند کریں اور ہم سب کو بتائیں کہ آپ قادیانیت سے کیسے تائب ہوئے تا کہ ہم مسلمانوں کو بھی پتہ چل سکے کہ قادیانیت کے اندر کے معاملات کیسے ہیں ؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ایسا ہی ہے جناب یہ لوگ غربت کا ناجائز فائدہ اٹھا کر مسلمانوں کو جرمن کے ٹکٹ ، لڑکی ، پیسہ دینے کے لالچ میں بہت دور لے جاتے ہیں قادیانیوں میں عمومی ایسا ہوتا ہے میرے پاس فی الوقت دو انٹرویو ایسے ہیں جو حال ہی میں ریکارڈ کیے گئے ہیں ان شا اللہ جلد سامنے لاتا ہوں ان میں اس انٹرویو سے بے بہت آگے کی باتوں کو بے نقاب ہوتے دیکھا گیا ہے
بھائی جرمن کا ٹکٹ پر عرض ھے کہ جو جرمن کا ویزہ حاصل کرتا ھے وہ نہ تو مجبور ھے اور نہ ہی غریب اور نہ ہی ان کی جماعت کسی نئے قادیانی بننے والے کو جرمن ویزہ پر کوئی سپورٹ کر سکتی ھے، ان ممالک کے ویزوں کا کچھ طریقہ کار ہیں اگر ان کی تفصیل میں گئے تو خط بہت طویل ہو جائے گا۔ ان یورپ، برطانیہ، اسٹریلیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان ممالک میں شادی و ورک پرمٹ کے علاوہ جو مسلمان آتے ہیں ان کے پاس لیگل سٹیٹس کے لئے یونائیٹڈ نیشن کے قانون کے مطابق 6 آپشن ہوتے ہیں جس میں سے ایک مذھبی ھے، یہ 12 مہینہ تک چلتا ھے، اس کے علاوہ باقی پر کچھ ریسٹرکشنز ہیں۔ مذھبی اسائلم پر وکیل انہیں مشورہ دیتے ہیں، اور کچھ جو پہلے ہوئے ہوتے ہیں وہ انہیں قادیانی مرکز کا رستہ دکھاتے ہیں۔ یہاں سے وہ اس پر کچھ تعلیم حاصل کرتے ہیں اور پھر ہو ہی جاتے ہیں جس سے ان کی اسائلم سٹوری تیار ہوتی ھے اور اور وکیل اسے حتمٰی شکل دے کر ایمیگریشن ڈپارٹمنٹ کو ارسال کرتے ہیں یا اس ڈپارٹمنٹ میں جا کر یہی سٹیٹمنٹس دینی ہوتی ھے۔ اس پورے پراسیس پر ابتداء سے انتہا تک تمام اخراجات یونائیٹڈ نیشن ادا کرتی ھے یہاں تک کے اسائلم سیکر کو گھر اور کھانے کے اخراجات تک۔

والسلام
 
Last edited:
Top