• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ساجد تاج بھائی کی والدہ محترمہ کے لیے صحت یابی کی دعا

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمارے پیارے بھائی ساجد تاج کی والدہ محترمہ کچھ دنوں سے شدید علیل ہیں۔ آپ سب اراکین سے اُن کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست ہے۔
یا اللہ ! ساجد تاج بھائی کی والدہ محترمہ کو صحت کاملہ عطا فرما۔آمین۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمارے پیارے بھائی ساجد تاج کی والدہ محترمہ کچھ دنوں سے شدید علیل ہیں۔ آپ سب اراکین سے اُن کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست ہے۔
یا اللہ ! ساجد تاج بھائی کی والدہ محترمہ کو صحت کاملہ عطا فرما۔آمین۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

آمین یا رب العالمین
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
لا باس طھورا ان شاء اللہ
اللهم رب الناس أذهب البأس أشفها يا شافي لا شفاء إلا شفائك شفاء لا يغادر بعده سقما
اسألك يا كريم يا رب العرش العظيم ان تشفيها وتعافيها يا الله وتحفظها يا الله يا كريم


اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے بھائی ساجد تاج کی والدہ محترمہ کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرما۔آمین
اور ہماری دعاؤں کو ان کے حق میں قبول فرما۔آمین
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمارے پیارے بھائی ساجد تاج کی والدہ محترمہ کچھ دنوں سے شدید علیل ہیں۔ آپ سب اراکین سے اُن کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست ہے۔
یا اللہ ! ساجد تاج بھائی کی والدہ محترمہ کو صحت کاملہ عطا فرما۔آمین۔
آمین یا رب۔
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اے اللہ!
ساجد بھائی والدہ محترمہ کو صحت و تندرستی اور توانائی عطا فرما دے۔ آمین
اللہ تعالیٰ ان کی جملہ تکالیف کو راحت سے تبدیل فرما دے۔ آمین
اللہ تعالیٰ انہیں ایمان کی سلامتی کے لئے صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین

ہماری دینی بہن ریاض سعودی عرب میں کافی عرصہ سے علیل ہیں، گاہے بگاہے اُن کے لئے بھی بھائیوں سے التماس کرتے رہتےہیں، اللہ تعالیٰ انہیں بھی اپنی رحمت سے صحت و عافت اور تندرستی و توانائی عطا فرمائے آمین

پچھلے چند دنوں سے محترم ڈاکٹر اقبال صاحب بھی شدید علیل ہیں، ہسپتال میں ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں بھی صحت و عافیت اور تندرستی و توانائی عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ تمام ایمان والوں کو صحت و تندرستی اور توانائی عطا فرمائے۔
جس جس کو جو تکلیف ہے اللہ تعالیٰ سب کی تمام تکالیف کا مداوا فرمائے۔ اور صحت و عافیت عطا فرمائے آمین
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
لا باس طھورا ان شاء اللہ
اللهم رب الناس أذهب البأس أشفها يا شافي لا شفاء إلا شفائك شفاء لا يغادر بعده سقما
اسألك يا كريم يا رب العرش العظيم ان تشفيها وتعافيها يا الله وتحفظها يا الله يا كريم
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اے اللہ!
ساجد بھائی والدہ محترمہ کو صحت و تندرستی اور توانائی عطا فرما دے۔ آمین
اللہ تعالیٰ ان کی جملہ تکالیف کو راحت سے تبدیل فرما دے۔ آمین
اللہ تعالیٰ انہیں ایمان کی سلامتی کے لئے صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین

ہماری دینی بہن ریاض سعودی عرب میں کافی عرصہ سے علیل ہیں، گاہے بگاہے اُن کے لئے بھی بھائیوں سے التماس کرتے رہتےہیں، اللہ تعالیٰ انہیں بھی اپنی رحمت سے صحت و عافت اور تندرستی و توانائی عطا فرمائے آمین

پچھلے چند دنوں سے محترم ڈاکٹر اقبال صاحب بھی شدید علیل ہیں، ہسپتال میں ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں بھی صحت و عافیت اور تندرستی و توانائی عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ تمام ایمان والوں کو صحت و تندرستی اور توانائی عطا فرمائے۔
جس جس کو جو تکلیف ہے اللہ تعالیٰ سب کی تمام تکالیف کا مداوا فرمائے۔ اور صحت و عافیت عطا فرمائے آمین
آمین یا رب العالمین!
 
Top