• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ساقبل یا خالقی من جدید

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
سأقبل يا خالقي من جديد
كما انت مني الهي تريد
وارجو اذا انت تقبلني
جنان الخلود ومنك المزيد

اے میرے خالق میں تیرے حضور نئے سرے سے حاضر ہوتا ہوں
اے میرے الہ جیسے تو مجھ سے چاہتا ہے
اور میں امید کرتا ہوں کہ تو مجھے ابدی جنتوں بلکہ اس سے بھی زیادہ کے لیے قبول کرے گا

عصيتك ربي فأمهلتني
وتسترني رغم أني عنيد
لأنك ربي غفور ودود
رحيم بكل الورى والعبيد

اے میرے رب میں نے تیری نافرمانی اس کے باوجود تو مجھے مہلت دیتا رہا
میری سرکشی کے باوجود مجھ پر پردے ڈالتا رہا
اس لیے کہ تو میرا معاف کرنے والا اور محبت کرنے والا رب ہے
(وہ رب) جو تمام بندوں پر رحیم ہے

أتيتك يا خالقي باكيا
ودمع لآسى كل حين يزيد
فقد قلت ف الآي لا تقنطوا
وإن تعفوا عني فذا يوم عيد

اے میرے خالق میں تیرے حضور روتا ہوا حاضر ہوا ہوں
اور پشیمانی کے یہ آنسو ہر لمحے بڑھ رہے ہیں
تو نے آیات (قرآن مجید) میں فرمایا ہے " نا امید نہ ہوں "

اگر تو مجھے معاف کردے تو وہ دن میرے لیے عید کا دن ہوگا

سأترك يا ربي ذنبا مضى
وأقبل نحو الرضى والنعيم
أحبك ربي وهذا رجاي
بأنك تقبلني يا كريم

اے میرے رب میں گزرے گناہوں کو چھوڑ دوں
اور تیری رضا اور خوشنودی کی طرف آوں گا
میں تجھ سے محبت کرتا ہوں اے میرے رب اور یہ میری امیدیں ہیں
کہ تو مجھے قبول کرے گا اے کرم والے
 
Top