• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سبعہ عشر قرأت پر کتب

النور

مبتدی
شمولیت
مئی 29، 2015
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
السلام علیکم
براہ کرم سبعہ عشر یا سبعہ قرأت پر کتب تجویز فرماءیں ۔ نیز یہ بھی بتاءیں کہ دونوں میں کیا فرق ھے؟
اگر ڈاؤن لوڈ ایبل کتب ہوں تو سب سے بہتر ھے۔
منتظر
شکریہ
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم
براہ کرم سبعہ عشر یا سبعہ قرأت پر کتب تجویز فرماءیں ۔ نیز یہ بھی بتاءیں کہ دونوں میں کیا فرق ھے؟
اگر ڈاؤن لوڈ ایبل کتب ہوں تو سب سے بہتر ھے۔
منتظر
شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کو لنک دیا جا رہا ہے یہاں سے آپ اپنی مرضی کی تجوید و قرآت پر کتب ڈاؤن لوڈ کر سکتی ہیں۔اور رہی بات فرق کے وضاحت کی تو وہ ان کتب میں بالتفصیل مل جائے گا۔ان شاء اللہ
کتب تجوید و قرآت یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
 
Top