• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سب سے بہترین دوا

شمولیت
ستمبر 14، 2011
پیغامات
114
ری ایکشن اسکور
576
پوائنٹ
90
حکیم لقمان نےکہا
میں نے مختلف دواؤں سے لوگوںکا علاج کیا,
طویل تجربے کے بعد میں نے سیکھا کہ,
" انسان کے لیے سب سے بہترین دوا محبت اور عزت ھے"!
کسی نے پوچھا,
"اگر یہ اثر نہ کرے تو؟
وہ مسکرائے اور بولے.
"دوا کی مقدار بڑھا دو".
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
سچی؟؟؟!!(
کچھ لوگوں پر کسی صورت اثر نہیں ہوتا۔۔۔وہ محبت و عزت پروف ہوتے ہیں یا شاید ہمیں محسوس ہوتے ہیں!!)
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
سچی؟؟؟!!(
کچھ لوگوں پر کسی صورت اثر نہیں ہوتا۔۔۔وہ محبت و عزت پروف ہوتے ہیں یا شاید ہمیں محسوس ہوتے ہیں!!)
نوع بشر کا ایک طبقہ ( ثُمَّ قَسَتْ قُلُوبُكُمْ مِنْ بَعْدِ ذَلِكَ فَهِيَ كَالْحِجَارَةِ أَوْ أَشَدُّ قَسْوَةً ) کے مصداق ہوتا ہے ۔
محبت کے پھولوں کاان پر اثر نہیں ہوتا ۔
اور کسی نے سچ کہا ہے ،ع
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر
مرد نادان پر کلام نرم و نازک بے اثر
 
Top