• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سترہ سالہ سعودی دوشیزہ کا پانچ کروڑ ریال کا عطیہ

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
سعودی عرب میں ایک سترہ سالہ لڑکی نے اپنے والد کے ترکے میں ملنے والی رقم کا ایک بڑا حصہ خیرات کر کے ایک منفرد اور روشن مثال قائم کی ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق پچاس ملین ریال کی بھاری رقم عطیہ کرنے والی اس نیک بخت دوشیزہ کا کہنا ہے کہ یہ اسے والد سے ملنے والے ترکے کی مجموعی رقم کا ایک چوتھائی حصہ ہے۔ وہ مزید بھی فلاحی کاموں کے لیے عطیات فراہم کرتی رہے گی۔

رپورٹ کے مطابق سعودی دوشیزہ نے ریاض شہر کی جنرل کورٹ میں اپنی عطیے کی رجسٹریشن کرائی۔ اس نے بتایا کہ اس کے عطیات سے مساجد کی تعمیر، ناحق جیلوں میں ڈالے گئے قیدیوں کی رہائی اور دیگر حاجت مندوں کی ضروریات پوری کرنے میں مدد فراہم کی جائے گی۔ تاہم اس نے اپنا نام ظاہر کرنا مناسب نہیں سمجھا۔

ایک سوال کے جواب میں سعودی دوشیزہ کا کہنا تھا کہ اس نے یہ فیصلہ کسی دباؤ پر نہیں کیا ہے بلکہ وہ اپنی مرضی سے اپنی دولت کو صدقہ جاریہ کے کاموں پرصرف کرنا چاہتی ہے جو اس کی دنیاوی اور اخروی دونوں زندگیوں میں کام آئے۔

سعودی لڑکی نے بتایا کہ جب اس نے پچاس ملین ریال کی رقم عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا تو یہ سن کر اس کی والدہ اور بھائیوں کو بھی خوشی ہوئی۔ انہوں نے کہا میں اپنے والد کے نقش قدم پر چل رہی ہوں۔

http://urdu.alarabiya.net/ur/international/2014/02/15/سترہ-سالہ-سعودی-دوشیزہ-کا-پانچ-کروڑ-ریال-کا-عطیہ.html
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اگر اس صدقے کی تشہیر نہ کی جاتی اور چھپا کر دیا جاتا تو زیادہ اچھا تھا۔ لیکن ہمارے ہاں جب تک فوٹو نہ بنیں، اخباروں میں تصاویر نہ چھپیں، واضح طور پر میڈیا میں خبر نہ لگے، ہمیں لگتا ہی نہیں کہ ہم نے کوئی صدقہ کیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ رجعون
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
لیکن اگر تشہیر کا مقصد دوسروں کو ترغیب دلانا اور انہیں بھی صدقہ پر ابھارنا ہوتو تب یہ عمل نہ صرف درست ہوگا ،بلکہ صدقہ جاریہ کا بھی باعث ہوگا۔کیونکہ جتنے لوگ بھی اس سے متاثر ہوکر صدقہ کریں گے ،وہ برابر ان کے اجر میں شریک ہوگی۔
ارشاد باری تعالی ہے:
ان تبدوا الصدقات فنعما ھی وان تخفوھا وتوتوھا الفقراء فھو خیر لکم
اگر تم صدقات کو ظاہر کرو تو یہ بھی بہتر ہے اوراگر چھپا کر کرو اور فقراء کو دو تو وہ بھی تمہارے لئے خیر ہے۔
 
Top