• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سجدہ تلاوت کی دعا ئیں

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا سجدہ تلاوت کی دعا تین بار پڑھنی ہے یا ایک بار،نماز کی حالت میں یا امامت میں۔؟
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
سائل کا سوال ہے کہ سجدہ کی دعا کتنی مرتبہ پڑھی جائے ،کیا اس ی کوئی مقررہ تعداد ثابت ہے؟
احادیث کے دلائل سے وضاحت دیں تو بہتر ہے۔
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اللهم اكتب لي بها عند أجرا وضع عني بها وزرا واجعلها لي عند ذخرا وتقبلها مني كما تقبلتها من عبدك داود
یہ روایت ترمذی(579)، ابن ماجہ(1053)اور ابن خزیمہ(563) (562)میں موجود ہے اس کی سند حسن ہے۔ اس لیے یہ دعا پڑھنی چائیے۔
اس کے پڑھنے کی کوئي تعداد حدیث میں نہیں آئي جتنی دفعہ ممکن ہو پڑھ لیں
سجدہ تلاوت کی دیگر دعاؤں کی اسناد پر اعتراض موجود ہے لہذا بہتر یہی ہے کہ اس دعا کو ہی پڑھا جاے واللہ اعلم بالصواب
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
سبحان ربی الاعلیٰ
کیا یہ پڑھنا ثابت نہیں ہے؟
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
سبحان ربی الاعلیٰ
کیا یہ پڑھنا ثابت نہیں ہے؟
باجی یہ بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن جس دعا میں خاص سجدہ تلاوت کا ذکر ہے وہ تو وہی دعا ہے جس کا ذکر پہلے کر دیا گیا ہے جزا ک اللہ خیرا
 
Top