• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سراپا درد ، جناب ابو عمار سلیم کے مضامین کا مجموعہ

شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
مشہور مضمون نگار و مؤلف جناب ابو عمار سلیم کے مضامین کا مجموعہ " سراپا درد " طبع ہوگیا ہے۔ اس میں فاضل مؤلف نے عصری مسائل سے متعلق اسلامی نقطہ نظر سے بحث کی ہے۔ یہ مضامین کراچی سے طبع ہونے والے مجلہ " الواقعہ " میں شائع ہو چکے ہیں۔ انہیں مضامین کو کتابی شکل میں مرتب کیا گیا ہے۔ کتاب کا مقدمہ جناب محمد تنزیل الصدیقی الحسینی نے لکھا ہے۔
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
کتاب " سراپا درد " کے مضامین کی فہرست حسب ذیل ہے :

سخن ہائے گفتنی ( از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی )
پیش لفظ ( از قلم مؤلف )
رسول اللہ کی محبت کے تقاضے
رسول اللہ کی فریاد
دعائے قنوت
یوم الواقعہ
آزادی نسواں
ایک گھناؤنی سازش ایل جی بی ٹی
غلبۃ الدین
اے مؤ بہنو بیٹیو ! حقوق نسواں
پاکستانی نفاق
غلامی فرج و بطن
نام کی تبدیلی
عالمی حکومت
نومسلموں کا اسلام سے واپس لوٹ جانا
 
Top