• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سردی کے دنوں میں بھی پیشانی مبارک سے (وحی کی سختی سے) پسینہ بہہ نکلتا تھا !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10432474_647699738631632_9002407040442326977_n.jpg


سردی کے دنوں میں بھی پیشانی مبارک سے (وحی کی سختی سے) پسینہ بہہ نکلتا تھا !!!

عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے بیان فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

پر سردی کے دنوں میں بھی وحی اترتی ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی

پیشانی مبارک سے (وحی کی سختی سے) پسینہ بہہ نکلتا تھا


(صحیح مسلم ، كتاب الفضائل : 2333 (5764))
 
Top