• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سريج بن يونس بن إبراهيم

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
سريج بن يونس بن إبراهيم المتوفی ٢٣٥


آپ بالاتفاق ثقہ ہیں ، بہت سارے محدثین نے انہیں ثقہ کہا ہے سب کا خلاصہ کرتے ہوئے :

حافظ ابن حجر رحمه الله (المتوفى852)نے کہا:
ثقة عابد[تقريب التهذيب لابن حجر: رقم 2219]۔

نوٹ : ان پرکسی بھی محدث نے جرح نہیں کی ہے۔
 
Top