• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سر ، ساز ، وجد اور رقص

شمولیت
دسمبر 31، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
23
اسلام علیکم!
یہ آئن لائن فتوی کی ویب سائٹ ہے:
http://www.thefatwa.com/urdu/questionID/724/

یہاں سر ، ساز ، وجد اور رقص کو جائز کہا گیا ہے۔ کچھ کاموں میں حرام کہا گیا ہے جیسا کہ بے حیائی کے شعر وغیرہ میں۔ اب ناجائز کاموں کے لیئے تو ظاھر ہے ناجائز ہی ہو گا۔

جائز ہونے کے ثبوت کے طور پر تین حصے بنائے گئے ہیں
حصہ اول سر، ساز، وجد و رقص http://www.minhaj.info/mag/index.php?mod=mags&read=img&month=2009-05&article=5&lang=ur

حصہ دوم سر، ساز، وجد و رقص http://www.minhaj.info/mag/index.php?mod=mags&month=2009-06&article=5&read=img&lang=ur

حصہ سوم سر، ساز، وجد و رقص http://www.minhaj.info/mag/index.php?mod=mags&read=img&month=2009-07&article=5&lang=ur

کیا واقعی اس فتوی میں جس طرح اسے جائز کہا گیا ہے یہ درست ہے
 
شمولیت
دسمبر 31، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
23
Top