• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سسر کا اپنی بہو کے ساتھ زنا کرنے سے نکاح کا حکم

غرباء

رکن
شمولیت
جولائی 11، 2019
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
62
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔

اہم سوال ہے امید کرتی ہوں کہ یہاں پر اس کا جواب دیا جائے گا کیونکہ اس پریشانی سے میری ایک دوست پریشان ہے۔ میری دوست کے خاوند کو فوت ہوئے دس سال ہوگئے ہیں اور وہ اپنے سسرال میں ہی رہ رہی ہے مگر اب اس کے سر اس کو وہاں سے نکلنے کا کہتے ہے کہ تم میری نا محرم ہو, اس لئے یہاں سے چلی جاؤ۔ خاوند کی وفات کے بعد سسر کی جائداد میں بہو کا کوئی حصہ نہیں۔ مگر میں یہ جاننا چاہتی ہوں کیا فقہ حنفی میں خاوند کے فوت ہونے کے بعد سسر اور بہو نا محرم ہو جاتے ہیں۔؟؟؟ کیونکہ اس کے سسر فقہ حنفی سے تعلق رکھتے ہیں۔ جب میں نے اپنی دوست کو سمجھ آیا کہ اس کے سسر کی جائداد میں اس کا واقعہ کو حصہ نہیں بنتا تو وہاں سے نکلنے کے لیے تیار ہے اگر اس کو یہ بات کہہ کے وہاں سے نکالا جا رہا ہے کہ تم اپنے سر کی نا محرم ہو ۔۔

میرا سوال یہ ہے کہ کیا خاوند کے فوت ہونے کے بعد سر نا محرم ہو جاتا ہے فقہ حنفی میں اس کے متعلق کیا ہے؟؟؟
 
Top