• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودیہ میں رمضان ٹرانسمیشن کی ایک جھلک دیکھیں..سبحان اللہ

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
سعودیہ میں رمضان ٹرانسمیشن کی ایک جھلک دیکھیں..سبحان اللہ

ایک طرف ہمارے پاکستان میں "عامر لیاقت" جیسے رمضان ٹرانسمیشن کرواتے ہیں اور دوسری طرف
سعودیہ میں رمضان ٹرانسمیشن کی ایک جھلک دیکھیں..سبحان اللہ
کاش ہمارے ہاں بھی چینلز والے ایسی قرآنی مجالس کا اہتمام کرتے!!


شیخ منصور السالمی:

یہ پروگرام مکمل دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں.
سعودیہ میں رمضان ٹرانسمشن دیکھیں کس طرح ہوتا ہے


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
گزشتہ روز عمرہ کر کے واپسی ہوئی ، پہلے دو بار ایئر لائن پر جاتے تهے
تواس بار ایئرپوڑٹ بند ہونے کی صورت میں ابو کے دوست کے ساته جانا پڑا
اورواپسی بس میں ہوئی''' 17 گهنٹے کا سفر تها کافی تکاوٹ ہوئی صحت بهی تهوڑی خراب ہوئی بخار بهی ہو گیا
جاتے وقت میں سعودیہ کے شہروں میں توحید کی صدائے پڑهی (دیکهی)
سعودیہ کے کسی بهی کونے میں چلے جائے پہاڑوں کے اوپر بڑا بڑا لکها ہوا،،
سائن بورڈ ،فلیکسوں پر بڑی بڑی مہنگی کاروں پر پر توحید کی صدائےاور دعائیں لکهی ہیں
اذکراللہ
لاالہ الا اللہ
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان العظیم
استغفراللہ
اللہ یحفظك
صلی علی لنبی
کچه ملے نہ ملے پر مسجد ہر کونے پر ملے گی
وہاں AC پانی سب دستیاب ہوگا
سنسان علاقوں پہاڑوں صحراؤں جہاں کچه نہ ہو پر مسجدیں ضرور ہوگی
اللہ کی قسم راستوں میں جگہ جگہ پر اجنبی ٹرالے اپنے کهڑے کر کے سڑکوں پر نماز پڑه رہے ہیں
اذان ہو رہی ہے لوگ دکانیں بند کر کے قطاروں کی قطار مسجد کی جانب جا رہے ہیں .. خوبصورت منظر ایک...
جو کبهی نماز نہیں پڑهتا تها وہ بهی یہاں آکر نماز پڑهتا ہے ،یہ سب جانتے ہیں
سعودی صحراوں میں بیوی بچوں کے ساته ریت پر نماز پڑهتے ہیں !!!
اور ہمارہ معاشرہ میں :
کپڑے صاف نہیں ، خود پڑهو ہمیں کہہ کر گناہگار مت کرو
یہاں پہاڑوں دیواروں پر توحید اور اللہ کی شان
اور ہمارے ہاں سڑکوں پر عریانی فحاش لڑکیوں کی تصویریں کوئی دودھ `کوئی کپڑے `کوئی صابن ،موبائل بیچ کر معاشرے میں گندگی کو جنم دے رہے ہیں
یہاں : لا تحزن ان اللہ معنا . مت گهبراوں اللہ ہمارے ساته ہے
اور ہمارے معاشرے میں :مت گهبراوں فلاں فلاں پیر مزار ہے وہاں کی مٹی.. نہانا گندے پانی .. بکرے دینا .. پیسے دینا فلاں پیر فلاں بابا پسند کی شادی کروادےگا بیٹے دے گا ''
استغفراللہ
گهر چین سکون پریاشانیاں سب فلاں پیر بابا دور کر دے گایہ تو عقیدے ہیں

یہاں: مسجدیں
ہمارے ہاں : مزار
یہاں : اللہ
ہمارے ہاں :قبر والا پیر
یہاں مسجدوں میں فریزر سے بڑهے پانی
اور ہمارے ہاں : مزاروں پر چرس بهنگ
اور حیرت کی بات خالی قبریں بنا کر اوپر ٹکٹ کا بورڈ لگا کر
اور کچه حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی قبر دنیا کے 12 مخلتف مقامات پر بنا کر ،،،تجارت کرنے والے کہتے ہیں
کہ سعودیہ والے حج کے پیسے کهاتے ہیں
وہ سعودیہ جہاں دنیا میں سب سے زیادہ تیل نکلتا ہے
جو اللہ نے ان کواپنی نعمت سے نوازا
جہاں چار کونے میں سے ایک بهی خالی نہ ہوا
جو پوری دنیا میں تیل بیج رہے ہیں کئ سالوں سے
اور بجائے اللہ کو خوش کرنے کے الٹا شرک کر کے اللہ کو ناراض کرتے ہیں --
اور دوسروں کو برا کہتے ہیں ،اور کہتے ہیں ہمارے حکمران نہیں ٹهیک
''الیکشنوں پر تو مرنے مرانے کے لئے سب گهر سے نکل کر راتیں باہر گزارتے ہو .
ووٹوں کے لئے لڑائی جهگڑے قتل عام کرتے ہیں
ڈاکٹر،تاجر، سول سوسائٹی، وغیرہ کی ہر روز ہڑتالیں
کیا کبهی اذان کے وقت دکانیں بند کرانے پر بهی دهرنا ہڑتالیں دے سکتے ہو ؟؟؟؟؟
کیا ہم اللہ رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی نافرمانیاں کر کے زندگی اور آخرت میں کامیاب ہو سکتے ہیں ؟؟
کبهی نہیں (زرہ سوچو کبهی )اللہ بهی کہتا جو خود کو نہ بدلے میں بهی اس کی مدد نہیں کرتا
ان توحیدیوں کے پیر محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کی دعاوں سے ان کو تیل کے کنوئیں مل گئے
تم لوگوں کےپیروں نے کیا دیا چرس بهنگ بے حیائی ناچ گانا ؟
جب تک تک عقیدہ توحید ٹهیک نہیں کوئی عمل قبول نہیں
اللہ ہمیں ہدایت دے( آمین )
بقلم

(Sulahrri Raza)
 
Top