• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودیہ میں متنازع تقریر پر زید حامد گرفتار :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,798
پوائنٹ
1,069
سعودیہ میں متنازع تقریر پر زید حامد گرفتار :

ریاض ـ پاکستان کے متنازع دفاعئ مبصر اور یوسف کذاب کے مبینہ خلیفہ زید زماں حامد کی سعودی عرب میں گرفتاری کی تصدیق ہو گئی ، اگر یہ خبر صحیح ہے تو اچھا ہوا ـ موصوف ویسے بھی فوج کے سرکاری نمائندے نہیں تھے ـ ایران روافض کے ساتھ ان کے گہرے روابط تھے ـ اور حالیہ یمن کے معاملے میں بھی انہوں نے سعودیہ کی کھل کر مخالفت کی تھی
http://www.thenewstribe.com/urdu/?p=492161
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,798
پوائنٹ
1,069
تقریر کا انجام زید حامد کو خوفناک سزا سنا دی گئی
مزید پڑھیے: http://javedch.com/latest-news/2015/07/01/70650

زید حامد کو سعودی عرب میں آٹھ سال کی سزا
ویب ڈیسکJuly 1, 2015 13:16

کراچی: پاکستان کے دفاعی تجزیہ کار زید حامد کو سعودی عرب میں یمن کے تنازعے پرسعودیہ کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے پر آٹھ سال کی سزا سنا دی گئی۔

اطلاعات کے مطابق زید حامد کو سینکڑوں کوڑے بھی لگائیں جائیں گے کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ زید حامد کو 1،200کوڑوں کی سزا ملی ہے۔

گزشتہ جمعرات کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفترخارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں دفاعی تجزیہ کارزید حامد کی سعودی عرب میں گرفتاری سے متعلق گردش کرتی خبروں کی تصدیق کی تھی۔

زیدحامد سعودی عرب میں گرفتار، دفترِخارجہ کی تصدیق

ان کا کہنا تھا کہ ریاض میں موجود پاکستانی سفارت خانے نے دو ہفتے قبل زید حامد کی گرفتاری کی اطلاع دی تھی جس کے بعد سے سفارتی حکام زید حامد تک سفارتی رسائی حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب کے مقامی حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

http://www.arynews.tv/ud/archives/97787
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میری یہ بڑی خواہش ہے کہ اس شخص کو کوڑے پڑتے ہوئے دیکھوں! کہ کوئی اس کی ویڈیو بنا کر اپلوڈ کردے!!
یہ بندہ اللہ کی اور کلمہ کی قسمیں کھا کھا کر "کذب مقدس" بیان کرتا ہے۔
 
متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
سعودیہ میں متنازع تقریر پر زید حامد گرفتار :

ریاض ـ پاکستان کے متنازع دفاعئ مبصر اور یوسف کذاب کے مبینہ خلیفہ زید زماں حامد کی سعودی عرب میں گرفتاری کی تصدیق ہو گئی ، اگر یہ خبر صحیح ہے تو اچھا ہوا ـ موصوف ویسے بھی فوج کے سرکاری نمائندے نہیں تھے ـ ایران روافض کے ساتھ ان کے گہرے روابط تھے ـ اور حالیہ یمن کے معاملے میں بھی انہوں نے سعودیہ کی کھل کر مخالفت کی تھی
http://www.thenewstribe.com/urdu/?p=492161
اس طرح کے قوانین کی پاکستان کو بہت ضرورت ہے۔
 
عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
متلاشی صاحب،اپنے کوئی جاننے والے’’ایم این اے‘‘سے استدعا کریں کہ وہ اسمبلی اس بل کی منظوری کے لیے درخواست جمع کروائے تاکہ کثرت رائے سے اس بل کی منظوری ہوجائے۔
 
متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
عکرمہ بھائی کثرت رائے سے بہت سے مبارک فیصلے پارلیمنٹ میں ہوئے ہیں، انشااللہ قومی ایکشن پلان میں ایک ایسا بل بھی جلد آجائے گا۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر تو سعودی حکومت نے اسے غلط بندہ کے ساتھ دینے کہ جس کی سزا واجب القتل ھے تو پھر جو سزا اسے دی گئی ھے وہ کم ھے،

اشتعال انگیز بیان، ڈیومیسٹک وائیولنس پر جو اسے سزا سنائی گئی ھے 8 سال قید اور لاتعداد کوڑے تو اس پر ایسا کوئی قانون نہیں، کیونکہ اس پر یہ بھی دیکھنا پڑتا ھے کہ ایسا کرنے والا اس ملک کا شہری و طویل اقامہ پر رہائشی ھے یا ویزیٹر و حج/ عمرہ ویزہ پر، اگر تو ویزیٹر و حج/ عمرہ یا کسی بھی غرض سے وزٹ پر ھے تو اشتعال انگیز بیان پر 30 دن کے اندر ساری کاروائی مکمل ہونے پر بلیک لسٹ کر کے ڈپورٹ کر دیا جاتا ھے۔

ایسا ہی معاملہ ایک سعودی شہری کے ساتھ بھی پیش آیا ھے۔

والسلام
 
Top