• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی حکومت اور عطیات پر پابندی

ابوبکر

مبتدی
شمولیت
جولائی 02، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
432
پوائنٹ
0
بسم الله الرحمن الرحيم

سعودی حکومت اور عطیات پر پابندی
از برادرمجاہد/ماجد بن محمد بن ماجد (حفظہ اللہ)
کا اردو ترجمہ



ریلیز کردہ : مرکز الفجر برائے میڈیا
رجب 1433 هـ - 06 / 2012 ء​


بسم الله الرحمن الرحيم
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں ، جس نے دین پر چلنے والوں اور فریب کے پیچھے دوڑنے والوں کے درمیان ’’فرقان‘‘(فرق کرنے والے قرآن) کو نازل کیا اور اپنی آیتوں کو کھول کھول کر بیان کیا تاکہ مجرموں کا طرز عمل فاش ہو جائے۔ میں گواہی دیتاہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے جو نیکوکاروں کا ولی اور سرپرست ہے۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ محمدﷺ اللہ کے بندے، اس کے رسول اور صابرین کے امام ہیں ۔درودوسلام ہو آپ پر، آپکے اہل واعیال پر،اور آپکے تمام اصحاب پر۔
امابعد:
شام کے انقلاب کوشروع ہوئے ایک سال اورچند ماہ ہوچکے ہیں۔اس دوران دنیا کے کافراور منافقین ہمارے بھائیوں کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف رہے جبکہ مسلمانوں نے بھی اپنے بھائیوں سے دستبرداری والا رویہ اختیار کیا سوائے پہل کرنے والوں میں سے چند لوگوں کے۔ بلادحرمین کے معزز علمائےکرام اور مبلغین نے پیش قدمی کرتے ہوئے عوامی مددکا عام دروازہ کھولا اور دستبرداری کی ساری زنجیروں کو توڑ کر شام کے ان مسلمانوں کے لیے عطیات جمع کرنے کی مہم شروع کی جن کے دین،عزت اور زندگی پر جارحیت مسلط ہے ۔ اس مہم کی تائید عزت مآب شیخ والد عبدالرحمن البراک نے بھی کی ۔اللہ تقوی میں ان کی عمر دراز کرے اوران کے علم وعمل میں اضافہ فرمائے ۔ نیز اس مہم کے لیے محدث شیخ عبدالعزیز الطریفی حفظہ اللہ نے پہل کی جبکہ محمد العریفی ، ناصر العمر، حسن الحمید اوراللہ کے دین کی غیرت کے لیے متحرک ہونے والے دیگرعلماء نے بھی اس مہم میں حصہ لیاتاکہ شام میں اپنے ان بھائیوں کی مدد کر سکیں جنہیں نصیریوں نے ان کے اپنے گھروں سے بے گھرکردیا ، غداری کرتے ہوئے ان پر حملہ آور ہوئے، ان کے بچوں کو ذبح کرڈالا، انکی عورتوں کی عزتوں کو تاراج کیاـــ جیسا کہ پوری دنیا نے دیکھاـــ اور ان کے پاس ایسا کچھ نہ تھا جس سے وہ اپنی جانوں کوبھوک سے بچاسکیں ، اپنے اہل خانہ اور بچوں کا دفاع کر سکیں،اپنی عورتوں کی عزتوں کی حفاظت کرسکیں۔ لہذا جب چندمعزز علماء اکٹھے ہوکر اس طرف متوجہ ہوئے اورمدد کرنے کے لیے آگے بڑھے تو بلادحرمین کے مسلمانوں کے ایک جم غفیر نے ان کی دعوت پر لبیک کہا،غفلت کا شکار نیکوکارلوگ بھی خرچ اور عنایت کرنے لگے ۔یہ سب اپنے مسلمانوں سے دوستی نبھانے کی خاطر متحرک ہوئے اور ایسے مناظر دیکھنے کو ملے جن سے صحابہ کہ عمل کی یاد تازہ ہو جاتی ہے کہ جب انہیں اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے لیے بلایا جاتا تھا۔اس پر تعجب وہ شخص نہیں کرے گا جو یہ جانتا ہو کہ یہ امت زندہ امت ہے جو مرتی نہیں، لیکن اس امت کوصرف یاددہانی کرانے، ترغیب دلانے اوراس کی رہنمائی کرتے ہوئے اس کی قیادت کرنے کی ضرورت پڑتی ہے جس کے بعد وہ پکار کا جواب دیتے ہوئے بھلائی کی طرف بھاگتے ہوئےاللہ تعالی کے حضورآگے بڑھتی ہے ۔
بمباری کرنے والی نصیری فوج اور اس کی حملہ آورشبیحہ ملیشیاؤں کا مقابلہ کرنے کے لیے شام میں موجود اپنے بھائیوں کی مدد کرنے، انہیں اپنے دفاع کے قابل بنانے اوردین کی نصرت کی خاطراس مبارک عوامی پیش قدمی کو جب منافقین کے سرغنوں نے دیکھا تووہ بیمار ہوکر رہ گئے۔
ان بڑے منافقین کا براہو، جو برائی کا حکم دیتے ہیں اور اچھائی سے روکتے ہیں:
}الْمُنَافِقُونَ وَالْمُنَافِقَاتُ بَعْضُهُمْ مِنْ بَعْضٍ يَأْمُرُونَ بِالْمُنْكَرِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمَعْرُوفِ وَيَقْبِضُونَ أَيْدِيَهُمْ نَسُوا اللَّهَ فَنَسِيَهُمْ إِنَّ الْمُنَافِقِينَ هُمُ الْفَاسِقُونَ . {
’’منافق مرد اور منافق عورتیں سب ایک دوسرے کے ہم رنگ ہیں ۔ برائی کا حکم دیتے ہیں اور بھلائی سے منع کرتے ہیں اور اپنے ہاتھ خیر سے روکے رکھتے ہیں۔ یہ اللہ کو بھول گئے تو اللہ نے بھی انہیں بھلا دیا ۔ یقینا یہ منافق ہی فاسق ہیں ۔‘‘(سورہ توبہ:67)

اے اللہ توخرچ کرنے والوں کو اچھا معاوضہ دے اور ان لوگوں کو تباہی اور بربادی سے دوچار کر جوتیرے راستے سے روکتے ہیں۔ اے اللہ بشار کو ہلاک فرما۔اس کی حکومت کو نیست و نابود کر دے ۔ اس سے اس کی سلطنت،اس کے حاشیہ برداروں،اسکی جماعت، اسکے سپاہیوں اور اس کے حامیوں کو چھین لے۔ اے اللہ شام کے لوگ انتہائی کوفت اور سخت گیری میں ہیں،پس تو کمزوروں کے ساتھ ہوجا اور مجاہدین کی مدد فرما ، انکے اور ان کے ساتھ موجود مسلمان بھائیوں کےاجر میں اضافہ کرے۔ ان کے ساتھ لڑنے والے کافروں اور منافقین کو عذاب سے دوچار کرے۔ نصیری مجرموں اور منافقین میں سے ان کے مددگاروں پر اپنی رسی کو سخت فرما دے۔
اللہ کا درود وسلام ہو ہمارے نبی محمدپر ، آپ کے آل پر اور آپ کے تمام ساتھیوں پر۔
 

آصف نور

مبتدی
شمولیت
جولائی 20، 2012
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
48
پوائنٹ
0
آمین ثم آمین
اللہ تعالی شامی افواج اور شیعہ ظالمان سے برسرپیکار مجاھدین کی مدد و نصرت فرمائے، اور انہیں استقامت نصیب فرمائے۔
یقینا قابل رشک ہیں وہ علماء کرام اور مسلمان جو ان بدمعاش ظالمان کے ظلم کے خلاف اعلان حق فرمارہے ہیں، اللہ ان کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے،
 
Top