• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی حکومت اور علماء پر اعتراضات کا جواب درکار ہے-

مشوانی

رکن
شمولیت
ستمبر 06، 2012
پیغامات
68
ری ایکشن اسکور
312
پوائنٹ
44
اسسلام علیکم!
ہم لوگ اکثر کئی معاملات میں سعودی عرب کے علماء کی فتویٰ کی طرف رجوع کرتے ہیں – ان کی تقویٰ،پرہیزگاری اور علم پر میرا کوئی شق نہیں- لیکن جب ہم لوگ (بالخصوص میں خود) ان علماء کا فتویٰ کہیں پر بیان کرتا ہوں تو میرے پاکستانی بھائیوں کی طرف سے اعترا ضات کی بمباری شرو ع ہو جاتی ہے- یہ لوگ جو اعتراضات کرتے ہیں وو مندجہ ذیل ہیں-:
؎١- سعودی طرز حکومت اسلام کے اصولوں کے خلاف -
٢ – سعودی حکمران امریکا کے خامی ہیں اور ان کی مفاد کے لئے کام کرتے ہیں-
٣ – سعودی عرب امریکا پر سستے داموں تیل بھیجتا ہے اور پھر یھی تیل مسلمانوں کے خلاف استمعال کیا جاتا ہے-
٤ – سعودی حکومت نے امریکن افواج کو مقدس سر زمین پر آنے کی اجازت دی- ان کے افواج نے وہاں پر کیمپس بنانے-
٥ – سعودی حکومت عراق اور افغانستان میں جہاد کی حمایت نہیں کرتے-
٦ – سعودی حکمرانوں کے پیسے امریکی بینکوں میں پڑے ہیں- جن سے امریکا کا پورا سرمایا چلتا ہے-
سعودی حکومت ان پیسوں پر سود لیتی ہے- اگر سعودی حکمران ان کی بینکوں سے اپنا پیسہ نکال لے تو امریکا کی معیشت تباہ ہو جاۓگی-
٧ – سعودی علماء اپنے حکمرانوں کے ان حرکتوں پر خاموش ہیں- جو انکی منافقت کا کھلا ثبوت ہے-
٩ – سعودی المع جو بولتے ہیں وہ حکمران کی مرضی سے بولتے ہیں- اگر انکی مرضی کے خلاف بولے تو یا تو جیل میں بھیج دیے جاتے ہیں یا اپنے عھدے سے ہٹا دیے جاتے ہیں-
١٠ – سعودی علماء جہاد عراق اور افغانستان کے بارے میں خاموش کیوں ہیں-
١١ – ایک سعودی علم کو امریکا کے خلاف خطبہ دینے پر ہٹا دیا گیا تھا- (غالباً یہ حج کا خطبہ تھا)-
١٢ – حال ہی میں امریکا کے کہنے پر www.islamqa.com کو بلاک کر دیا گیا تھا-
١٣ – سعودی عرب میں تمام خطبے پہلے سے لکھے گئے ہوتے ہیں- اور سعودی علما ایک لفظ بھی اس خطبے سے باہر نہیں کہ سکتے-
١٤ – سعودی حکومت امریکا کو کھ رہی ہے کہ ایران پر حملہ کرو ہم ساتھ ہیں-
١٥ – سعودی حکومت اور علماء نے صدام حسین کے خلاف امریکا کا ساتھ دیا- مانتے ہیں کہ صدام ظالم تھا- لیکن امریکا سے زیادہ نہیں-
مختصر یہ کہ ان تمام حقائق کو مد نظر رکتھے ہوئے کوئی بھی عاقل انسان نا تو سعودی حکومت کو اسلامی کہے گا اور نا سعودی علماء کے فتویٰ کی طرف رجوع کرے گا- انکی منافقت ثابت کرنے کے لئے یہی ثبوت کافی ہیں-
برا ۓ مہربانی ان اعتراضات کا جواب چاہیے-
 
Top