• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب میں خودکش حملہ، 17 افراد جاں شہید، متعدد زخمی

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
سعودی عرب میں خودکش حملہ، 17 افراد جاں شہید، متعدد زخمی

06 اگست 2015 (16:29)

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے جنوبی علاقے عسیر کی مسجد میں خود کش حملہ ہوا ہے جس میں 17 افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو ٹیمیں جائے وقع کی جانب روانہ ہو گئیں ہیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ پولیس اور دیگر سیکیورٹی ایجنسیوں کے اہلکار حادثہ کی جگہ کیلئے روانہ ہو گئے ہیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

مقامی ذرائع کا کہناہے یمنی باڈر کے قریب علاقے عسیر میں واقع مسجد میں عام طور پر سعودی آرمی کے افسران نماز پڑھنے کیلئے آتے تھے جس کو دہشتگردوں کی جانب سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

ح

انا للہ وانا الیہ راجعون
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
نالہ بلبل ِ شیدا تو سنا ہنس ہنس کے
اب جگر تھام کے بیٹھو مری باری آئی
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
کل سعودی عرب مسجد میں دھماکہ ہوا جس سے کافی جانیں ضائع ہوئیں (تقریباً 17 آدمی جاں بحق) دشمن اسلام سعودی عرب کے امن کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ہم اس کی پرزور مزمت کرتے ہیں پوری دنیا میں سب سے زیادہ اس ملک میں امن قائم ہے اور یہی پر توحید کی فضا عام ہے کوئی چرچ نہیں کوئی مندر نہیں کوئی دربار یا بابے کا آستانہ نہیں ہے کسی قسم کا شرک نہیں باطل فرقوں کو یہاں بکواس کرنے کی قطعاً اجازت نہیں اسی لئے باطل کو تکلیف ہے اور ملک کے امن کو خراب کرنے کی سازش کر رہے ہیں ان شاءاللہ یہاں ایسا نہیں ہو گا دشمن کے تمام ناپاک عزائم کو ناکام بنایا جائے گا اللہ تعالیٰ مکہ و مدینہ کی حفاظت فرمائے اور اس ملک کو امن کا گہوارہ بنا کر رکھے . آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

اٹیچمنٹس

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
باطل فرقوں کو یہاں بکواس کرنے کی قطعاً اجازت نہیں
پچھلے ایک دو سالوں میں حج کے مواقع کو ملاحظہ فرمائیں تو آپ کو روافض بلاد الحرمین میں شرکیہ نعرے مارتے ہوئے ملیں گے۔ انا للہ وانا الیہ رجعون
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
خودکش حملہ آور جانور سے بدتر :

مساجد میں خودکش حملہ کرنا چاہے وہ پاکستان ہو، یمن ہو، شام ہو، عراق ہو یا سعودی عرب نہایت ہی قبیح اور باعث فتنہ عمل ہے۔ خودکش حملہ آور تو انسانیت اور اسلام کا لباس اتار کر بے گناہوں کا خون بہادیتا ہے لیکن اس کے اس گندے فعل کی وجہ سے لوگ مساجد میں جانے سے خوف کھاتے ہیں، وہ اللہ کی عبادت خشوع سے نہیں کرسکتے اور اس سے بڑھ کر یہ جنت کا ٹکٹ خرید کر جہنم کا سودا کرنے والا خودکش حملہ آور اتنا بے حس ہوتا ہے کہ وہ یہ بھی نہیں دیکھتا کہ اللہ تعالی کے گھر میں دھماکے سے انسانوں کے علاوہ قرآن کی کتابوں کی بھی بے حرمتی ہوتی ہے !

اللہ سبحان و تعالیٰ ان کو آپس میں لڑوا کر ختم کرے ! آمین​
 
Top