محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,798
- پوائنٹ
- 1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا اپنے گھرمیں سلام کہ کر داخل ہونے والے کے ضامن اللہ تعالیٰ ہیں ؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !
تین انسانوں کی حفاظت کرنا اللہ کے ذمہ ہے ،
١
- وہ انسان جو اللہ کے راستہ میں جہاد کے لئے نکلا ،اللہ اس کا ضامن ہے یہاں تک کہ اس کو فوت کرے گا ،
٢
- وہ انسان جو مسجد (کی جانب ) گیا ، اللہ اس کا ضامن ہے اور- وہ انسان جو اللہ کے راستہ میں جہاد کے لئے نکلا ،اللہ اس کا ضامن ہے یہاں تک کہ اس کو فوت کرے گا ،
٢
٣
- وہ انسان جو اپنے گھر میں السلام و علیکم کہتا ہوا داخل ہوا ،اس کا بھی اللہ ضامن ہے .صیح ابو داؤد #٢١٧٨
Last edited: